ترکمنستانی مکاتب میں تعلیمی سال کا پہلا دن اور یومِ علم

حسان خان

لائبریرین
روس میں اور سوویت اتحاد سے آزاد ہونے والی ریاستوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم ستمبر کو ہوتا ہے اور اس روز پہلی دفعہ مکاتب میں قدم رکھنے والے بچوں کے جشن میں 'یومِ علم' منایا جاتا ہے، جس میں ان تازہ واردانِ مکتب کو پھول تھما کر ان کا استقبال کیا جاتا ہے اور ان کی علمی سفر کے آغاز کی خوشی میں نظمیں پڑھی جاتی ہیں۔ یہ دن ان تمام پس سوویت ممالک میں ۱۹۸۴ء سے منایا جا رہا ہے۔
ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد کے ایک مکتب میں اس روز کی جشن گیری کی کچھ تصویریں پیش ہیں۔

منبع: آزاد خبر

A60582C6-87DE-4F58-AA53-721EC8ED4DF7_w974_n_s.jpg

9A6104CB-6CD2-4C93-8A56-82A24434C57C_w974_n_s.jpg

EE673B00-38AF-4A27-AB83-52E19E08056D_w974_n_s.jpg

947DD585-0D98-44F6-BCA3-BF6494FD94DE_w974_n_s.jpg

554D9213-6403-415F-B4FD-A23221206D9F_w974_n_s.jpg

341805AE-7711-412E-AC5D-2F5BDF6E141B_w974_n_s.jpg

07EB6B4B-9C01-4ED5-B2FB-FA170CC1D35C_w974_n_s.jpg


ختم شد!
 
Top