ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

صرف علی

محفلین
ترکی نے شام کا پانی بند کردیا
31 مئی 2014 (22:38)
news-1401557884-4220.JPG

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے عوام پہلے ہی خانہ جنگی کی آگ میں چل رہے تھے کہ اب ایک اور قیامت ان پر نازل ہوگئی ہے۔ ترکی نے شام کی طرف جانے والے دریائے فرات کا پانی بند کردیا ہے جس کی وجہ سے خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ شام کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شام کے ساتھ ساتھ عراق بھی ترکی کے اس اقدام سے متاثر ہوگا۔ الاخبار نامی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی تقریباً ڈیڑھ ماہ سے دریائے فرات سے شام کو پانی کی سپلائی کم کررہا تھا اور دو ہفتے قبل یہ سپلائی بالکل منقطع کردی گئی ہے۔ شام کی واٹر سپلائی بند ہونے کے بعد لیک اسد نامی پانی کی جھیل میں پانی کا لیول چھ میٹر کم ہوگیا ہے اور محض ایک میٹر کی اور کمی سے یہاں موجود ڈیم ناکارہ ہوجائے گا۔ شام کے متعدد علاقے پہلے ہی پانی کی کمی سے متاثر ہونا شروع ہوگئے جن میں رقہ اور الیکو کے علاقے شدید بحران کے خطرے میں ہیں۔ ماہرین نے پانی کی بندش کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
http://www.dailypakistan.com.pk/international/31-May-2014/107981
 
حسینی

محفلین
ترکی نے بڑا اچھا کام کیا ماشاء اللہ

استغفر اللہ العظیم
یہ کیسا مسلمان ہے۔۔۔ جو مسلمان بھائیوں کے لیے پانی بند کرنے پر خو ش ہو رہا ہے۔۔۔
یقینا صرف علی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔۔ یہ اپنے آباء واجداد کے "کارنامے" دھرا رہے ہیں۔
آپ کو معلوم ہے اس سے شامی معصوم عوام پر کتنی مصیبت ٹوٹ پڑے گی؟؟
پہلے بھی شام کو بتاہ وبرباد کرنے اور دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے میں ترکی پیش پیش ہے۔۔۔

اگر پانی بند کرنا اچھی بات ہے۔۔ تو جب بھارت ہمارا پانی روکتا ہے تو کیوں روتے ہو؟؟؟؟
 
x boy

محفلین
تم لوگوں کو کیا تکلیف ہے ترکی کے دریا کا پانی جسکا کوئی معاہدہ نہیں وہ دے یا نہ دے،،،
ویسے بھی بشار ابلس کی وجہ سے شام دوزخ بنا ہوا ہے پہلے لبنان میں حریری کے ساتھ کیا اور اسکو خودکش کروایا پھر اب وہاں کے معصوموں پر کمیکل بامپ مارہا ہے اللہ تعالی حق کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ ہے اور ایک دن اسلام غالب آئے گا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
کثرت سے وحدت کی طرف۔
علامہ اقبالؒ نے ’’رموز بے خودی‘‘ کے آخر میں سورۃ اخلاص کے مطالب کے ذریعہ اپنی اس مثنوی کا خلاصہ پیش کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں۔
میں نے ایک رات سیّدنا صدیق ا کبرؓ کو خواب میں دیکھا اور انکے راستے کی خاک سے پھول چنے۔ یعنی انکے ارشادات سے بہرہ اندوز ہوا۔ سیّدنا صدیقؓ ہمارے طور سینا (اسلام کے نور ہدایت) کے پہلے کلیم تھے۔ یعنی آپ نے مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے کا شرف پایا۔ آپؓ کی ہمّت و محنت نے ملّت کی کھیتی کیلئے اَبر کام کام کیا۔ آپؓ اسلام لانے میں غارِثور میں غزوہء بدر میں اور اب روضئہ اقدس میں حضورؐ کے ساتھ ہیں۔
اقبالؒ لکھتے ہیں ’’میں نے انکی خدمت میں عرض کیا۔ اے خاصئہ خاصانِ رسلؐ(رسول پاکؐ) آپکا عشق دیوان عشق کا مطلع ہے (آپ عشق نبیؐ میں سب سے بڑھے ہوئے ہیں) اسلام کے کام کی بنیاد آپ کے ہاتھوں پختہ ہوئی۔ ہمارے (آج کے) دکھ کا کوئی علاج بتائیے۔‘‘
انہوں نے فرمایا ’’تو کب تک ہوس کا قیدی بنا رہے گا۔ سورۃ اخلاص سے ہدایت کی ر وشنی اور قوت حاصل کر۔‘‘
یہ توحید کے اسرار کا ایک سرا ہے جو سینکڑوں سینوں میں ایک ہی سانس کی طرح آتا جاتا ہے (یعنی توحید اخوت پیدا کرتی ہے)
اللّہ تعالٰی کا رنگ اپنا‘ اسی کی مانند ہو جائے گا۔ اسی کے جمال کا عکس بن جائے گا۔ یہ جو اس نے تیرا نام مسلمان رکھا ہے۔ اس سے تجھے کثرت سے وحدت کی طرف لایا گیا ہے۔
تو اپنے آپ کو ترک و افغان (سندھی‘ مہاجر‘ پنجابی‘ پٹھان‘ بلوچی) کہتا ہے۔ افسوس ہے تجھ پر! تو جو تھا‘ وہی رہا (یعنی تو نے اسلام قبول کرنے کے بعد بھی جاہلیت کی باتیں نہ چھوڑیں۔) امت مسلمہ کو ان (علاقائی اور لسانی) ناموں سے چھٹکارا دلا۔ خم‘ (اسلام) سے اپنی نسبت قائم رکھ۔ پیالوں پر نہ جا۔ (قرآن پاک میں ارشاد ہے خاندان اور قبائل صرف پہچان کیلئے ہیں۔ اللّہ تعالٰی کے ہاں عزت کا معیار صرف تقویٰ ہے)
نوجوان (علاقائی اور لسانی) ناموں میں پڑ کر رسوا ہو چکا ہے‘ تو شجر اسلام سے کچے پھل کی طرح گر چکا ہے۔ شجر اسلام سے وابستہ رہ کر تجھے پکنا چاہئے تھا‘ مگر تو ان تفریقوں میں پڑ کر ناپختہ ہی درخت سے گر گیا اور تو نے اپنے ترقی کے امکانات مسدود کرلئے۔
امت مسلمہ ایک تھی‘ تو نے اسے سینکڑوں قومیتوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ تو نے ا پنے قلعہ پر شبخون مار کر خودہی اسے مسمار کر دیا ہے۔ توحید کا عملی نمونمہ پیش کر اور ایک ہو جا۔ نظر یہ توحید کو عملاً پیش کر۔‘‘
 
arifkarim

معطل
تم لوگوں کو کیا تکلیف ہے ترکی کے دریا کا پانی جسکا کوئی معاہدہ نہیں وہ دے یا نہ دے،،،
ویسے بھی بشار ابلس کی وجہ سے شام دوزخ بنا ہوا ہے پہلے لبنان میں حریری کے ساتھ کیا اور اسکو خودکش کروایا پھر اب وہاں کے معصوموں پر کمیکل بامپ مارہا ہے اللہ تعالی حق کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ ہے اور ایک دن اسلام غالب آئے گا۔
بشارالاسد کم از کم سنی شدت پسندوں سے جو دوسرے مسلمین کے کلیجے چبا جاتے ہیں سے تو کم ہی ابلیس ہے۔
 
حسینی

محفلین
بشارالاسد کم از کم سنی شدت پسندوں سے جو دوسرے مسلمین کے کلیجے چبا جاتے ہیں سے تو کم ہی ابلیس ہے۔

جی ہاں۔
اگر کچھ دیر کے لیے مان بھی لیں۔۔ کہ بشار الاسد دنیا کا سب سے ظالم انسا ن ہے۔
کیا پانی بند کرنے سے اس کی حکومت چلی جائے گی؟؟ کوئی اور طریقہ نہیں ملا اس کو پریشر کرنے کا کہ اتنا گھٹیا طریقہ نکال لیا؟؟
اس کا سار ا کا سارا ملبہ شامی مظلوم عوام پر پڑے گا۔۔۔ جو کسان ہیں۔۔ اور کھیتی باڑی سے کچھ پیسے کماتے ہیں۔
مسلمانوں کے حقوق کا عالمی چیمپین اور عثمانی خلافت کا خواب دیکھنے والے "ترکی" کے منہ پر یہ اقدام اک کالا دھبا ہے۔
اور پھر صرف شام کی ہی نہیں عراق کی مظلوم عوام بھی اس سے متاثر ہوگی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تم لوگوں کو کیا تکلیف ہے ترکی کے دریا کا پانی جسکا کوئی معاہدہ نہیں وہ دے یا نہ دے،،،
ویسے بھی بشار ابلس کی وجہ سے شام دوزخ بنا ہوا ہے پہلے لبنان میں حریری کے ساتھ کیا اور اسکو خودکش کروایا پھر اب وہاں کے معصوموں پر کمیکل بامپ مارہا ہے اللہ تعالی حق کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ ہے اور ایک دن اسلام غالب آئے گا۔
کبھی سوچا ہے کہ اوپر کیا لکھا ہے؟
یعنی اگر بشارالاسد کی وجہ سے شام دوزخ بنا ہے تو اب ترکی کو اجازت ہے کہ وہ عوام کو پیاسا مارنے کے لئے پانی بند کر دے؟
 
جو لوگ جنگ کی وجہ سے پریشان تھے وہ ترکی کے بارڈر میں ہے اردن میں ہے لبنان میں ہے کچھ پھنسے ہوئے ہیں انکا تو جینا ویسے بھی بشار شیطان نے حرام کررکھا ہے یا تو اس بشار شیطان کو سجدہ کرو یا مارے جاؤ،،،

syria_cartoon_bashar_assad_killing_nation_I_had_to_sacrifice_Syrian_nation_to_save_the_regime.jpg

3_19393.JPG

mideast-syria.jpg

3998237798.jpg

20140517_map501.jpg

730821e200f5c57a710a2c8fc4bd4e97.jpg

Syrian soldiers force man to say "No god but Bashar Al Assad
 
حسینی

محفلین
جو لوگ جنگ کی وجہ سے پریشان تھے وہ ترکی کے بارڈر میں ہے اردن میں ہے لبنان میں ہے کچھ پھنسے ہوئے ہیں انکا تو جینا ویسے بھی بشار شیطان نے حرام کررکھا ہے یا تو اس بشار شیطان کو سجدہ کرو یا مارے جاؤ،،،
تم جاہل مطلق ہو۔۔۔ کچھ پتہ ہی نہیں ہے تمہیں۔
تمہاری یہ سوچ بھی سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔۔۔ فکری دہشت گردی۔۔ فکری خودکش بمبار
شام صرف حلب یا حمص یا ریف دمشق کا نام نہیں۔
معلوم ہے کیا شام کے کتنے صوبے ہیں؟؟ کچھ صوبوں میں اب تک اک گولی بھی نہیں چلی۔ جیسے سویداء کا صوبہ۔ جہاں دروز مذہب کے لوگوں کی اکثریت ہے۔ جنہوں نے ان دہشت گردوں کو اپنے صوبے میں داخل ہونے سے بچا رکھا ہے اس لیے ابھی تک وہاں بھرپور امن ہے۔
اسی طرح دمشق شہر میں ابھی تک مجموعا امن رہا ہے۔۔ سوائے چند میزائل گرنے کے۔۔ جو دہشت گرد اندھادھند عام لوگوں کے گھروں کی طرف پھینکتے تھے۔۔۔ شاید اس طرح دمشق کو فتح کر سکے۔
اسی طرح کرد علاقوں میں کردیوں نے اپنی حفاظت خود کی ہے۔
اور کتنے ہی علاقے ہیں جہاں کے لوگ ان دہشت گردوں کے شر سے محفوظ رہے۔۔ اور ہجرت کی نوبت نہیں آئی۔
اب سب کو جبرا اردن یا لبنان اور ترکی کے بارڈر پر کیوں پہنچا رہے ہو؟
معلوم ہے اقوام متحدہ کی شمارش کے مطابق مہاجرین کی تعداد شام کی کل آبادی کا کتنا فی صد بنتا ہے۔۔؟؟

اگر ترکی میں اتنی ہی جرات ہے تو مردوں کی طرح کھل کر سامنے آجائے ۔۔۔ اور بشار کی حکومت گرا دے۔ یہ کیا ہے کہ بزدلوں والی یہ جاہلانہ حرکت۔
 
آصف اثر

آرام سے۔ غصہ نہیں۔
 
x boy

محفلین
آرام سے۔ غصہ نہیں۔
میرا کیا جاتا ہے ؟
الحمدللہ ،،، ہوش میں ہوں ہمیشہ کی طرح لیکن بہت سو کو تکلیف سچی بات سے ہمیشہ رہی ہے،
میں بھلا غصہ کیوں؟ غصہ تو وہ کرتے ہیں جنکے خلق میں پھنس جاتا ہے نہ پانی ملتا ہے نہ بات کرپاتے ہیں۔
جزاک اللہ
 
x boy

محفلین
تم جاہل مطلق ہو۔۔۔ کچھ پتہ ہی نہیں ہے تمہیں۔
تمہاری یہ سوچ بھی سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔۔۔ فکری دہشت گردی۔۔ فکری خودکش بمبار
شام صرف حلب یا حمص یا ریف دمشق کا نام نہیں۔
معلوم ہے کیا شام کے کتنے صوبے ہیں؟؟ کچھ صوبوں میں اب تک اک گولی بھی نہیں چلی۔ جیسے سویداء کا صوبہ۔ جہاں دروز مذہب کے لوگوں کی اکثریت ہے۔ جنہوں نے ان دہشت گردوں کو اپنے صوبے میں داخل ہونے سے بچا رکھا ہے اس لیے ابھی تک وہاں بھرپور امن ہے۔
اسی طرح دمشق شہر میں ابھی تک مجموعا امن رہا ہے۔۔ سوائے چند میزائل گرنے کے۔۔ جو دہشت گرد اندھادھند عام لوگوں کے گھروں کی طرف پھینکتے تھے۔۔۔ شاید اس طرح دمشق کو فتح کر سکے۔
اسی طرح کرد علاقوں میں کردیوں نے اپنی حفاظت خود کی ہے۔
اور کتنے ہی علاقے ہیں جہاں کے لوگ ان دہشت گردوں کے شر سے محفوظ رہے۔۔ اور ہجرت کی نوبت نہیں آئی۔
اب سب کو جبرا اردن یا لبنان اور ترکی کے بارڈر پر کیوں پہنچا رہے ہو؟
معلوم ہے اقوام متحدہ کی شمارش کے مطابق مہاجرین کی تعداد شام کی کل آبادی کا کتنا فی صد بنتا ہے۔۔؟؟

اگر ترکی میں اتنی ہی جرات ہے تو مردوں کی طرح کھل کر سامنے آجائے ۔۔۔ اور بشار کی حکومت گرا دے۔ یہ کیا ہے کہ بزدلوں والی یہ جاہلانہ حرکت۔

یہ سب لبنان کے شیطان کی وجہ سے ہے جنکے فوجی کام کررہے ہیں اور بشار ابلس کے شانہ بشانہ کام کررہے ہیں ابھی نام لکھ کر تمہیں مزید غصہ نہیں دلاسکتا ویسے بھی ہڈی گلے پھنسی ہے آپ کے،،، اس لئے اتنی شدت ہے اس اقتباس میں،، بہت جلد ان شاء اللہ وقت آئے صرف توحید والے غالب ہونگے باقی شیطانی وسیلہ ناکام،،،
 
Top