قیصرانی
لائبریرین
میرا کیا جاتا ہے ؟
الحمدللہ ،،، ہوش میں ہوں ہمیشہ کی طرح لیکن بہت سو کو تکلیف سچی بات سے ہمیشہ رہی ہے،
میں بھلا غصہ کیوں؟ غصہ تو وہ کرتے ہیں جنکے خلق میں پھنس جاتا ہے نہ پانی ملتا ہے نہ بات کرپاتے ہیں۔
جزاک اللہ
یعنی اگر شام میں بشار الاسد بادشاہ ہے تو وہ ابلیس کہلائے گا۔ اگر سعودی عرب میں آل سعود کی بادشاہت ہے یا متحدہ عرب امارات میں مکتوم خاندان کی بادشاہت ہو تو تو اسے ابلیس کہنا ابلیسیت کی توہین ہوگی؟ یا اسے گلے میں پھنسی ہڈی کہیں گے کہ ایک بادشاہ پر تھو تھو اور دوسرے کے سلسلے میں انتہائی چپ؟ دہرا معیار زندہ بادیہ سب لبنان کے شیطان کی وجہ سے ہے جنکے فوجی کام کررہے ہیں اور بشار ابلس کے شانہ بشانہ کام کررہے ہیں ابھی نام لکھ کر تمہیں مزید غصہ نہیں دلاسکتا ویسے بھی ہڈی گلے پھنسی ہے آپ کے،،، اس لئے اتنی شدت ہے اس اقتباس میں،، بہت جلد ان شاء اللہ وقت آئے صرف توحید والے غالب ہونگے باقی شیطانی وسیلہ ناکام،،،