فرخ منظور
لائبریرین
ترے عشق میں
گلوکارہ: ریکھا بھردواج
موسیقی: وشال بھردواج
شاعر: گلزار
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
راکھ سے روکھی کوئل سے کالی
رات کٹے نہ ہجراں والی
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
راکھ سے روکھی کوئیل سے کالی
رات کٹے نہ ہجراں والی
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
تری جستجو کرتے رہے، مرتے رہے
ترے عشق میں
ترے روبرو بیٹھے ہوئے، مرتے رہے
ترے عشق میں
تیرے روبرو، تیری جستجو
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
بادل دھنے، موسم بُنے، صدیاں گنیں، لمحے چنے
کچھ گرم تھے، کچھ گنُ گنُے
ترے عشق میں تنہائیاں، تنہائیاں،
ترے عشق میں ہم نے بہت بہلائیاں، تنہائیاں
ترے عشق میں رُوسے کبھی، منوائیاں، تنہائیاں منوائیاں
ترے عشق میں کب دن گیا، شب کب گئی
گلوکارہ: ریکھا بھردواج
موسیقی: وشال بھردواج
شاعر: گلزار
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
راکھ سے روکھی کوئل سے کالی
رات کٹے نہ ہجراں والی
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
راکھ سے روکھی کوئیل سے کالی
رات کٹے نہ ہجراں والی
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
تری جستجو کرتے رہے، مرتے رہے
ترے عشق میں
ترے روبرو بیٹھے ہوئے، مرتے رہے
ترے عشق میں
تیرے روبرو، تیری جستجو
ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں
بادل دھنے، موسم بُنے، صدیاں گنیں، لمحے چنے
کچھ گرم تھے، کچھ گنُ گنُے
ترے عشق میں تنہائیاں، تنہائیاں،
ترے عشق میں ہم نے بہت بہلائیاں، تنہائیاں
ترے عشق میں رُوسے کبھی، منوائیاں، تنہائیاں منوائیاں
ترے عشق میں کب دن گیا، شب کب گئی