پسند کرنے کا شکریہعمدہ شراکت شہزاد ناصر بھائی۔ فیض صاحب کی ایک شاہکار غزل عابدہ پروین کی آواز میں۔۔۔ بہت عمدہ
پسند کرنے کا شکریہمیری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک۔۔۔ اور خاص طور پر یہ شعر۔
نہ سوالِ وصل نہ عرضِ غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں۔
تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے۔
کیا ہی کہنے جنابواہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ عابدہ پروین کی آواز میں پہلی مرتبہ سننے کا اتفاق ہوا ورنہ اس سے قبل شوکت علی، نیرہ نور اور حبیب ولی محمد کی آوازوں میں سن رکھی تھی۔۔۔ آپ بھی سنیے۔۔۔
شوکت علی کی آواز میں:
نیرہ نور کی آواز میں:
حبیب ولی محمد کی آواز میں:
پسند کرنے کا شکریہبہت خوبصورت شراکت سید شہزاد ناصر بھائی۔
آپکا حسن نظر ہے شہزاد بھائی۔ سیکھ رہے بس آپ سےپسند کرنے کا شکریہ
دل نواز بھی ہیں اور نظر شناس بھی
مجھے بھی یہ شعر سب سے زیادہ پسند ہے