تسمے باندھنے کے طریقے
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2010 #2 شکریہ شریک محفل کرنے کا۔ آج معلوم ہوا کہ یہ بھی ایک فن ہے۔ ہم تو صرف تسمے ہی باندھتے تھے، آجکل یہ زحمت بھی نہیں کرنا پڑتی کہ بغیر تسمے والے جوتے استعمال کرتے ہیں۔
شکریہ شریک محفل کرنے کا۔ آج معلوم ہوا کہ یہ بھی ایک فن ہے۔ ہم تو صرف تسمے ہی باندھتے تھے، آجکل یہ زحمت بھی نہیں کرنا پڑتی کہ بغیر تسمے والے جوتے استعمال کرتے ہیں۔
میر انیس لائبریرین اگست 21، 2010 #5 تسمے والے جوتے استعمال کئے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا اب دل کر رہا ہے دوبارہ تسمے والے جوتے پہنوں اور اس فن کی پریکٹس کروں
تسمے والے جوتے استعمال کئے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا اب دل کر رہا ہے دوبارہ تسمے والے جوتے پہنوں اور اس فن کی پریکٹس کروں
طالوت محفلین اگست 22، 2010 #10 فی الحال تو دیکھ کر چکر آ رہے ہیں ۔ تسموں والے جوتے خرید لوں پھر کوشش کرتا ہوں ۔ وسلام
زونی محفلین اگست 23، 2010 #11 تسمے باندھنے کے اتنے سارے طریقے ہیں اور ہمیں کبھی دو سے زیادہ طریقوں سے باندھنے کی توفیق نہ ہوئی
میم نون محفلین مارچ 28، 2011 #14 جس طریقے سے میں باندتا ہوں وہ تو اسمیں ہے ہی نہیں۔ ویسے بعض طریقوں کے لئیے تو بڑے لمبے تسموں کی ضرورت ہو گی
جس طریقے سے میں باندتا ہوں وہ تو اسمیں ہے ہی نہیں۔ ویسے بعض طریقوں کے لئیے تو بڑے لمبے تسموں کی ضرورت ہو گی
م محمد مسلم محفلین مارچ 29، 2011 #15 حقیقت یہ ہے کہ میں تسمے باندھے کا پہلا اور آخری طریقہ بھی اپنی بیوی سے سیکھا تھا اور اسی پر فرمانبرداری سے آج تک عمل کرتا چلا آ رہا ہوں اور اس سے سرِ مُو انحراف کی گنجائش نہیں پاتا۔
حقیقت یہ ہے کہ میں تسمے باندھے کا پہلا اور آخری طریقہ بھی اپنی بیوی سے سیکھا تھا اور اسی پر فرمانبرداری سے آج تک عمل کرتا چلا آ رہا ہوں اور اس سے سرِ مُو انحراف کی گنجائش نہیں پاتا۔