واہ کتنی خوبصورتی کے ساتھ فوٹوشاپ کا استعمال کیا گیا ہے اس تصویر پر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ اب ذرا اس تصویر کا دوسرا رخ دیکھ لیں
یہ تصویر اصلی ہے
اسکوٹ لینڈ میں ایک فسٹیول ہوتا ہے جس میں آگ کی جھاڑیوں کے اوپر سے گھوڑ سوار چھلانگین لگاتےہیں
اب اوپر والی تصویر کھینچنے والے کو داد دیجیئے کہ کس انداز اور خاص وقت میں اس نے وہ تصویر لی
زینب بی بی یہاں ان تصاویر کو دیکھانے کا مقصد یہ ہے کہ ہر تصویر جو عجیب ہے یا نہیں، اچھی ہے یا بری
فوٹوشاپ کا کمال نہیں ہوتی
کمال کی تصاویر فوٹوگرافر صرف تصویر کھینچ کر بھی لے لیتے ہیں
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شہ کی حقیقت کو نہ سمجھے وہ نظر کیا
کیا لگتا ہے کیا اس پر بھی فوٹو شاپ کا استعمال کیا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جناب تصویر میں آدمی جو نظر آرہا ہے وہ اصلی آدمی ہے یہاں اس تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں
یہ ہیں Michael Paul Smith مائیکل پول اسمیت
جنہوں نے امریکہ کے ایک خاص زمانے کو ماڈل میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے