Abbas Swabian
محفلین
السلام علیکم ۔ یہاں میں پہلی مرتبہ ایک شعر پیش کر رہا ہوں، اگر تصحیح ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔
صبر کے دامن کو تھام رکھ لینا
مشکیلیں خود ہی آسان ہو جاینگے
صبر کے دامن کو تھام رکھ لینا
مشکیلیں خود ہی آسان ہو جاینگے
اگر سخن سے صرف نظر کریں تو آپ کا کلام سراسر بذات خود اصلاح بلکہ اصلاح معاشرہ ہےالسلام علیکم ۔ یہاں میں پہلی مرتبہ ایک شعر پیش کر رہا ہوں، اگر تصحیح ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔
صبر کے دامن کو تھام رکھ لینا
مشکیلیں خود ہی آسان ہو جاینگے
جزاک اللہ ، آپ نے کافی حوصلہ دیااگر سخن سے صرف نظر کریں تو آپ کا کلام سراسر بذات خود اصلاح بلکہ اصلاح معاشرہ ہے
تھوڑا وقت فورم پر گھومنے پھرنے میں لگائیے۔ مختلف زمروں پر جائیے۔ جس طرح اصلاحِ سخن پر آئے۔اس فورم کے بارے میں بتائے کچھ سمجھ نہیں آرہا زیادہ۔
منزلیں نہیں مشکلیں؟ایک اور صلاح
تھام کر صبر کا تم جو دامن چلو
منزلیں خود ہی آسان ہوجائیں گی
متفق جناب!منزلیں نہیں مشکلیں؟
تشکر جنابمتفق جناب!
ابن رضا صاحب مشکلیں بھی تو منزلوں کے لئے ہیں ۔خلیل بھائی ذرا آگے بڑھ گئےآپ کا بھی خیال صحیح ہے اور خلیل صاحب بھی غلط نہیں ہیں ..... (یہ کوئی ماہرانہ رائے نہیں ایک خیال شئیر کیا ہے )منزلیں نہیں مشکلیں؟
صلاح کا ایک قاعدہ یہ بھی ہےکہ شعر کے الفاظ کو کم سے کم بدلا جائے۔ بقول سر الف عین ۔جب مشکلیں آسان ہو رہی ہیں تو منزلیں آسان کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ابن رضا صاحب مشکلیں بھی تو منزلوں کے لئے ہیں ۔خلیل بھائی ذرا آگے بڑھ گئےآپ کا بھی خیال صحیح ہے اور خلیل صاحب بھی غلط نہیں ہیں ..... (یہ کوئی ماہرانہ رائے نہیں ایک خیال شئیر کیا ہے )
یہاں پہلے موضوع متوجہ کرتا ہے...پھر بندے کی شامت میرا مطلب ہے باری آتی ہے ویسے بھی اس جملے میں بھی آپ نے کسر نہیں چھوڑی تھوڑنے مطلب ہے توڑنے کی ...میں بہت خوش ہوں کہ میرے جیسے اردو کے ہاتھ پاؤں تھوڑنے والےشخص کو بھی یہاں اتنی توجہ ملتی ہے۔ سب کا بہت بہت شکریہ۔
اچھا اچھا میں سمجھا خلیل صاحب کا اپنا شعر تھا ....اور دوسرا جملہ پر یہ کے جب منزلیں آسان ہورہی ہیں تو پہلی بات خود سمجھ آرہی ہے ...یعنی جب کوئی کہے کے میں نے میٹرک کرلیا ہے تو اس کا مطلب ہے اس نے آٹھویں بھی پاس کر ہوئ ہے ...صلاح کا ایک قاعدہ یہ بھی ہےکہ شعر کے الفاظ کو کم سے کم بدلا جائے۔ بقول سر الف عین۔جب مشکلیں آسان ہو رہی ہیں تو منزلیں آسان کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
جی جی یہ کاتب کی غلطی ہے :۔)یہاں پہلے موضوع متوجہ کرتا ہے...پھر بندے کی شامت میرا مطلب ہے باری آتی ہے ویسے بھی اس جملے میں بھی آپ نے کسر نہیں چھوڑی تھوڑنے مطلب ہے توڑنے کی ...