دونوں کے لیے ایک اصول ہو سکتا ہے؟سوشل میڈیا پر تو تضحیک، تمسخر اور طنز عام چکا ہے۔ محفل پلیٹ فارم بہرحال آداب محفل کا خیال رکھنا افضل ہے۔
سب کے سامنے کسی کی غلطی درست کرنا کیسا ہے؟
غلطی درست کرنے کے ساتھ ساتھ تضحیک ، طنز و مزاح سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ مخالف کو تو تراخ کے ساتھ جواب دینے والے کو سب سے زیادہ لائکس ملتے ہیں۔ کم از کم میرا مشاہدہ تو یہی ہے۔ آپ اختلاف کر سکتے ہیں۔سوشل میڈیا ایک شُترِ بے مہار ہے
سب کے سامنے اپنی غلطی کا اقرار کرنا اعلی تربیت اور سچائی کی پہچان ہے۔ بہت سے لوگ اپنی یا کسی دوسرے کی غلطی پر اپنی شرمندگی دور کرنے اور دوسرے کو شرمندہ کرنے کے لیے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اگر کوئی اپنی کوتائی سے رجوع کرنا بھی چاہے تو وہ دوسروں کی تنقید اور تحضیک آمیز رویے کی وجوہ سے گھبرا کر درستگی کی جانب آنے سے گریز کرتا ہے۔طنزومزاح اس موقع پر قطعی مناسب فعل نہیں۔سب کے سامنے کسی کی غلطی درست کرنا کیسا ہے؟
غلطی درست کرنے کے ساتھ ساتھ تضحیک ، طنز و مزاح سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
پتا نہیں آپ کو مبارک باد دوں جاسم صاحب یا یہ کہوں کہ آپ کے جملے میں ایک آنچ کی کسر رہ گئی، اس لیے کہ آپ کے اس مراسلے پر زیک نے "مضحکہ خیز" کی بجائے "پُر مزاح" کی ریٹنگ عطا کی ہے!سوشل میڈیا پر تو تضحیک، تمسخر اور طنز عام چکا ہے۔ محفل پلیٹ فارم بہرحال آداب محفل کا خیال رکھنا افضل ہے۔
اپنا اپنا سٹائل ہے سر۔ کوئی اگلے کو دجال، یہودیوں اور قادیانیوں سے بالواسطہ جوڑ کر دل خوش کر لیتا ہے، کوئی جواب میں تھوڑا سا طنز کر لیتا ہے۔
میرا تو سوال ہے آپ سے بھی۔اپنا اپنا سٹائل ہے سر۔ کوئی اگلے کو دجال، یہودیوں اور قادیانیوں سے بالواسطہ جوڑ کر دل خوش کر لیتا ہے، کوئی جواب میں تھوڑا سا طنز کر لیتا ہے۔
مجھے تو کچھ نہیں پتہ اس بارے میں، قسمے۔میرا تو سوال ہے آپ سے بھی۔
سب کے سامنے کسی کی غلطی درست کرنا کیسا ہے؟
غلطی درست کرنے کے ساتھ ساتھ تضحیک ، طنز و مزاح سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
بہت اعلیٰ ۔۔۔۔اس سے اعلیٰ و ارفع انداز نہیں ہو سکتا جوانانِ جنت کے سرداروں نے جو طریقہ بتایا۔۔۔۔ہمیں تو غلطی کو درست کرنے کا سبق دو بچے چودہ سو سال قبل دے چکے ہیں۔ یہ دوسری بات یا تو ہمیں وہ سبق یاد ہی نہیں اور اگر یاد ہو بھی تو ہم اس پر عمل نہیں کرتے۔
میرا اشارہ حضرت حسن ؑ اور حضرت حسینؑ کا واقعہ جو پرائمری کی کتاب میں پڑھا تھا کہ ایک بزرگ کے وضو کی غلطی کو صحیح کیا۔ ان سے یہ کہہ کر کہہ چچا (یا جس بھی رشتہ میں احتراماً اس معاشرہ میں بزرگوں کو پکارا جاتا ہوگا) ہم دونوں بھائی آپ کے سامنے وضو کرتے ہیں آپ ہمیں بتایئے گا کہ ہم میں سے کون صحیح وضو کرتا ہے۔ جب ان بزرگ نے دیکھا کہ دونوں بچوں نے صحیح وضو کیا ہے تو انہیں احساس ہوگیا کہ وہ وضو میں کیا غلطی کرتے ہیں
اپنی غلطی مان لینے میں ہی بہتری ہے۔پہلا قصہ سورہ بقرہ میں انسانوں کو سنایا گیا ہے وہ حضرت آدم اور ابلیس کا قصہ ہے۔ اسی سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے سامنے کس بات کو سب سے اہم سمجھ کر ان کے سامنے رکھا ہے۔سب کے سامنے اپنی غلطی کا اقرار کرنا اعلی تربیت اور سچائی کی پہچان ہے۔ بہت سے لوگ اپنی یا کسی دوسرے کی غلطی پر اپنی شرمندگی دور کرنے اور دوسرے کو شرمندہ کرنے کے لیے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اگر کوئی اپنی کوتائی سے رجوع کرنا بھی چاہے تو وہ دوسروں کی تنقید اور تحضیک آمیز رویے کی وجوہ سے گھبرا کر درستگی کی جانب آنے سے گریز کرتا ہے۔طنزومزاح اس موقع پر قطعی مناسب فعل نہیں۔
سب کے سامنے کسی کی غلطی درست کرنا کیسا ہے؟
غلطی درست کرنے کے ساتھ ساتھ تضحیک ، طنز و مزاح سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
ہمم۔۔۔۔۔تم جیسے قادیانیوں کی طرف سے پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کے بعد موجودہ حکومت خود کو جمہوری انقلابی اور کرپشن فری ثابت نہیں کر سکتی اس کے ساتھ ساتھ یہ حکومت عوام دشمن بھی نکلی۔
جی بالکل، خواہ مخواہ منفی ریٹنگز دے دے کر ہمارا پروفائل تباہ کر دیا ہے کہ اب اس کی پرواہ ہی نہیں رہی ۔زیک بھائی بادشاہ آدمی ہیں۔ میری پوسٹ کردہ تصاویر میں رنگ تیز ہونے پر بھی منفی ریٹنگ دے دیتے ہیں
جیسے اب وزیر اعظم عمران خان کو اپوزیشن و لفافوں کی کوئی پرواہ نہیں رہیجی بالکل، خواہ مخواہ منفی ریٹنگز دے دے کر ہمارا پروفئل تباہ کر دیا ہے کہ اب اس کی پرواہ ہی نہیں رہی ۔
جی صحیح کہا ۔جیسے اب وزیر اعظم عمران خان کو اپوزیشن و لفافوں کی کوئی پرواہ نہیں رہی