تصویری شعر - اک شخص نے مجھ کو مار دیا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
sigcz4.jpg
 
فاتح

لائبریرین
محترمہ! آپ نے اس شخص کا بدلہ (جس نے آپ کو مار دیا) اس بے چارے شعر سے کیوں لے لیا؟ اس کا کیا قصور تھا؟;)
اور دوسری بات یہ کہ پہلے مصرع میں "جیون ہار دیا" نہیں ہے بلکہ "جیون وار دیا"

کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی، سو میں نے جیون وار دیا
میں کیسا زندہ آدمی تھا، اک شخص نے مجھ کو مار دیا​
 
محترم بھائی
وہ معاملہ کوئی اور تھا ، یہ معاملہ کوئی اور ہے :)
 
Top