تصویری کہانی

جیہ

لائبریرین
اچھی کہانی ہے۔ ویسے کھوکھر صاحب کے آپ کے پاس لائسنس ہے خواتین کے خلاف پوسٹ کرنے کا :grin:
 

جٹ صاحب

محفلین
ایسا اکثر ہوتا ہے کہ پوسٹ نظر نہیں آتی، کھوکھر صاحب اگر آپ کو یاد ہو تو آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش تھا۔
 

کھوکھر

محفلین
اچھی کہانی ہے۔ ویسے کھوکھر صاحب کے آپ کے پاس لائسنس ہے خواتین کے خلاف پوسٹ کرنے کا :
grin:
وہ جی کس سے لائسنس ملے گا مجھے تو کچھ پتہ نہیں تھا:eek:
شکر ہے شکر ہے
ایسا اکثر ہوتا ہے کہ پوسٹ نظر نہیں آتی، کھوکھر صاحب اگر آپ کو یاد ہو تو آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش تھا۔
ویسے مجھے یاد تو نہیں:confused:
 
Top