تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

السلام علیکم جناب ہم نے کچھ تصاویر ڈی وی شیئر پر اپلوڈ کی ہیں ان کو اس فورم پر کیسے اپلوڈ کریں ادھر جب ہم کوشش کرتے ہیں تو اردو محفل ہم سے یو آر ایل طلب کرتا ہے برائے مہربانی ہم کو درست طریقہ سمجھا دیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تصویر کسی بھی سائیٹ پر اپ لوڈ کر کے یہاں اس کا ربط (یو آر ایل) دے دیں، بس اتنی سی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی آپ photobucket یا tinypic یا پھر imageshake پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں۔ ان میں سے کسی ایک پر تصویر اپلوڈ کریں۔ تصویر اپلوڈ ہونے کے بعد تصویر پر right click کریں، اس کی properties میں جائیں اور اس کا (Address (URL نقل کر کے یہاں چسپاں کر دیں۔ اگر پھر بھی کوئی مشکل پیش آئے تو بتائیے گا۔
 

کھوکھر

محفلین
السلام علیکم
اس سائٹ سے
http://imageshack.us/content.php?page=uploader
ImageShack Uploader ڈاونلوڈ کریں
اسکے بعد ایڈ بٹن پر کلک کریں اسکے بعد تصویر سلیکٹ کر کے او کے کریں

پھر اپلوڈ کا بٹن دبائیں پھرایک نئ وندو کھلے گئ
اس پر ہاٹ لنک فور فورم 1 کا کوڈ کاپی کریں

پھر یہاں ( جہاں ہم لکھتے ہیں) پیسٹ کر لیں
بس اتنی سی بات
 

arifkarim

معطل
عارف کریم صاحب آپ ایسے ہی دل لگی کرتے ہیں ہم نے دونوں سائٹس پر جا کر اکاؤنٹ بنا کر ٹرائی کی ہے کچھ نہیں ہوا
صرف اکاؤنٹ بنا کر کونسا معرکہ مار لیا؟ تصویر اپلوڈ کرنے کے بعد اسکا لنک یہاں لگانا ہوتا ہے۔ اور وہ بھی ہاٹ لنک۔
 
عارف کریم صاحب بات تو آپ کی درست ہے کیونکہ تصوریر پوری نظر نہیں آرہی ہے میرا مطلب ہے بایں طرف کا کچھ حصہ نادیدہ ہے۔
آپ ایسا کرو کہ ایک مکمل باتصویر ٹیوٹوریل بنا کر پیش کریں تو تب بات بنے گی
 

کھوکھر

محفلین
انکا معرکہ غیر مکمل ہے کیونکہ جو کوڈ انہوں نے پیش کیا ہے وہ ہاٹ لنک نہیں بلکہ اس ویبسائٹ کا لنک دیتا ہے۔

مجھے بات کی سمجھ نہیں آیئ اوپر جو تصویریں یہاں نظر آرہیں ہیں وہ ہاٹ لنک فور فورم 1 کے کوڈ کو یہاں پیسٹ کیا ہے تو آپ کو دیکھائ دیں رہیں ہیں جیسے یہ سمایئلی
 

arifkarim

معطل
مجھے بات کی سمجھ نہیں آیئ اوپر جو تصویریں یہاں نظر آرہیں ہیں وہ ہاٹ لنک فور فورم 1 کے کوڈ کو یہاں پیسٹ کیا ہے تو آپ کو دیکھائ دیں رہیں ہیں جیسے یہ سمایئلی

اسمائیلی کو کلک کر کے دیکھیں۔ اصل ویبسائٹ کا اشتہار ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سر ایک مشورہ میری طرف سے بھی لے لیجیئے شاید آپ کو پسند آجائے ۔http://picasaweb.google.com
یہ سائٹ وزٹ کریں یہاں آپ اپنے gmail کے آئی ڈی ( یعنی یوزر نیم اور پاسورڈ ) سے لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
اپنے کمپیوٹر سے کوئی بھی امیج اپلوڈ کریں۔ یہاں آپ ایک وقت میں 5 تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بقیہ حصہ

اب آپ جو امیج محفل پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں اور link to this photo پر کلک کریں ۔ یہاں آپ کو اس امیج کا لنک،
select size ، embed image اور دو آپشنز نظر آئیں گے image only no link پر کلک کریں اس سے صرف امیج نظر آئے گا یعنی اس امیج پر کلک کرنے سے ویبسائٹ نہیں کھلے گی
embed image کو کاپی کریں یہ آپ کا یو آر ایل ہے اس کو یہاں پر پیسٹ کرلیں ۔
اور ہاں select size سے آپ اپنے امیج کا کوئی سا بھی سائز بنا سکتے ہیں ۔
 

dxbgraphics

محفلین
سب سے پہلے photobucket.com پر اکاونٹ بنائیے۔
اور پھر upload کا بٹن دبا ئیں۔
uploadimage-1.gif

پھر منتخب تصویر کو سلیکٹ کر کے اوپن کریں۔
uploadimage-01.gif

اس کے بعد image code کا لنک کاپی کر کے ڈائریکٹ پیسٹ کریں۔
uploadimage-02.gif
 
Top