خالد محمود چوہدری بھائی سمجھدار کو اشارہ کافی ہے
اس تصویر میں میں صرف امیر جماعت اسلامی کو پہچان رہا ہوں۔اس تصویر کا مدعا کیا ہے
یہ ناروے کے دورے میں ہیں وہاں کی جماعت اسلامی کے کارکن بھی ہیں جنکو ہم لوگ نہیں جانتے۔ یہ سب لوگ میں جمع ہیںاس تصویر میں میں صرف امیر جماعت اسلامی کو پہچان رہا ہوں۔
تو اس تصویر کا مطلب کیا ہے؟یہ ناروے کے دورے میں ہیں وہاں کی جماعت اسلامی کے کارکن بھی ہیں جنکو ہم لوگ نہیں جانتے۔ یہ سب لوگ میں جمع ہیں
واہ واہ کیا جوڑی ہے!جماعت الدعوہ اور تحریک انصاف آجکل آئی ایس آئی کے حق میں مظاہرے کر رہے ہیں۔ ان دونوں پر ماضی قریب میں آئی ایس آئی سے پشت پناہی کا الزام لگتا رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب ناروے کے دورے کے دوران ورلڈ اسلامک مشن اوسلو کا دورہ کرتے ہوےتو اس تصویر کا مطلب کیا ہے؟