تصویر لپ لوڈ اور اردو لکھنے کا مسئلا

یہاں تصویر کو اپ لوڈ کرنے کے لئے URL چاہئے۔ کیا آپ اس آپشن کے ساتھ کمپیوٹر سے اپ لوڈ کا آپشن داخل کر سکتے ہیں؟
اور ساتھ میں جب کوئی لڑی شروع کی جاتی ہے تو اسکے عنوان کو اردو، انگلش میں لکھ سکتے ہیں پر متن کو صرف انگلش میں، تاآنکہ آپ کے سسٹم کی زبان اردو ہو۔ممکن ہو تو اسے بھی درست کر دیں۔
اسکے علاوہ آپ عنوان بھی تبدیل نہیں کر سکتے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہاں تصویر کو اپ لوڈ کرنے کے لئے URL چاہئے۔ کیا آپ اس آپشن کے ساتھ کمپیوٹر سے اپ لوڈ کا آپشن داخل کر سکتے ہیں؟
اور ساتھ میں جب کوئی لڑی شروع کی جاتی ہے تو اسکے عنوان کو اردو، انگلش میں لکھ سکتے ہیں پر متن کو صرف انگلش میں، تاآنکہ آپ کے سسٹم کی زبان اردو ہو۔ممکن ہو تو اسے بھی درست کر دیں۔
جی تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے کسی فری سائٹ کا سہارا لیں اور اس کا یور آر ایل یہاں لگا دیں۔ کمپیوٹر سے اپ لوڈ ممکن نہیں کہ اس سے سرور پر بہت بوجھ پڑ جاتا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں تصاویر شیئر ہوتی ہیں
عنوان کے علاوہ متن بھی اردو میں لکھا جاتا ہے۔ آپ کنٹرول کے ساتھ سپیس کا بٹن دبا کر اردو لکھ کر دیکھیں۔ اگر جاوا سکرپٹ غیر فعال ہے تو بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے :)
 
میرے اس آفس والے کمپیوٹر پر اردو انسٹال نہیں ہے لیکن میں پھر بھی اردو لکھ رہا ہوں :)
 
پر انکل ctrl + space دبا کر بھی نہیں ہو رہا- ابھی اس وقت بھی-Javascript is enabled. I have understand the picture problem, it consumes much of the space on server.. بہر حال مدد کا شکریہ
 
آپ ایسا کریں کہ براؤزر تبدیل کر لیں۔ جیسے گوگل کروم ہے تو فائر فاکس یا انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر کے دیکھ لیں
ویسے یہاں پیغام میں آپ نے نصف اردو اور نصف انگریزی لکھی ہے :)
 
Top