عرفان سعید
محفلین
مناظر فطرت کا بے پناہ دلدادہ ہونے کے باوجود کبھی کیمرہ پکڑنے کا سلیقہ نہ آیا۔ یہ حسرت ہمارے چھوٹے بھائی رضوان سعید نے پوری کر دی۔ زیر نظر تصاویر ان کے ذوق و شوق کی آئینہ دار ہیں۔ جب موقع ملا، اس لڑی میں چسپاں کرتا رہوں گا۔
؟فوٹو گرافری
بڑا بھائی ہونے کے ناطے ہم نے ہمیشہ بھائی کو ڈانٹ ہی پلائی ہے۔ لیکن آپ احباب کی پسندیدگی دیکھ کر اب احساس ہوا کہ ہماری ڈانٹ کام کر ہی گئی۔شاءاللہ بہت اچھی فوٹو گرافری کی ہے۔
بھیا میں آپ کے سوالیہ نشان کا مطلب سمجھا نہیں۔
ہوسکتا ہے "فوٹوگرافری" ہی کی ہو۔ آپ کا کیا سوال ہے؟
یہی کہ فوٹو گرافری کیا ہے؟بھیا میں آپ کے سوالیا نشان کا مطلب سمجھا نہیں۔
یہ ذرا مشکل ہوتی ہے۔ آپ کے بس کی نہیں۔ چھوڑیےیہی کہ فوٹو گرافری کیا ہے؟
فوٹوگرافی کا ذکر تو سنا ہے۔
بھائی یہ ہماری طرح ہماری بگڑی ہوئی اردو ہے۔یہی کہ فوٹو گرافری کیا ہے؟
فوٹوگرافی کا ذکر تو سنا ہے۔
سو فیصد متفق!بھائی یہ ہماری طرح ہماری بگڑی ہوئی اردو ہے۔
یہی کہ فوٹو گرافری کیا ہے؟
فوٹوگرافی کا ذکر تو سنا ہے۔
کچھ لوگوں کو اصلاح چمچ میں رکھ کر نہیں دینی چاہیے۔جناب عالی اگر پہلے ہی ؟ سوالیہ نشان کی جگہ ”فوٹو گرافی“ لکھ دیتے تو کیا برا تھا؟
واہ حضور کیا خوب تخیل ہے ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہکچھ لوگوں کو اصلاح چمچ میں رکھ کر نہیں دینی چاہیے۔