تصو یر سیکشن کے ماڈریٹر کے نام

یوسف-2

محفلین
تصویر سیکشن میں اپنی پسند کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جو مجھے نہ تو اس سیکشن میں نظر آرہی اور نہ کہیں اور ۔ کیا اسے فورم کی محفل سے حرف غلط کی طرح مٹا دیا گیا ہے ؟؟؟ اگر یہ تصویر (پیغام قرآن و حدیث ٹائٹل پیج ) آپ کے سیکشن کے “معیار“ کے مطابق نہیں تھی تو اسے کسی اور سیکشن میں منتقل کر دیتے۔

کوئی میری اس پوسٹ کا اتا پتہ یا حشر نشر بتلا سکتا ہے ؟
 
غالباً درست زمرے میں نہ ہونے کے باعث کسی ناظم یا مدیر نے اسے منتقل کر دیا تھا۔ اب ہم نے اسے ویب سائٹس پر تبصرے والے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ :)
 
یوسف-2

محفلین
غالباً درست زمرے میں نہ ہونے کے باعث کسی ناظم یا مدیر نے اسے منتقل کر دیا تھا۔ اب ہم نے اسے ویب سائٹس پر تبصرے والے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ :)

اتا پتہ بتانے کا شکریہ ۔ - - کیا یہ ممکن ہے کہ اسے “قرآن و سنت“ والے سیکشن میں منتقل کردیا جائے۔ اور عنوان مین سے “ڈاٹ کام“ کو حذف کردیا جائے۔ یہ بنیادی طور پر “قرآن و حدیث“ سے متعلق ایک منفرد کتاب کا تعارف ہے۔ پیشگی شکریہ اور جزاک اللہ
 
Top