تضاد مجھے اکثر یہ کہتی تھی کہ اتنی بار کہتے ہو "مجھے تم سے محبت ہے" کہ اب سینے پہ یہ سُننے سے اثر کوئی نہیں ہوتا مگر جب آج دانستہ نہیں بولا اُسے میں نے "مجھے تم سے محبت ہے" تو اُس کی آنکھ بھر آئی ۔۔۔ عاطف سعید