Umair Maqsood
محفلین
تضاد
کتنے کوسوں پہ جابسی ہے تو
میں تجھے سوچ بھی نہیں سکتا
اتنا بے بس ہوں تیری سوچ کو میں
ذہن سے نوچ بھی نہیں سکتا
مجھ سے تو دُور بھی ہے پاس بھی ہے
اور مجھے یہ تضاد راس بھی ہے
کتنے کوسوں پہ جابسی ہے تو
میں تجھے سوچ بھی نہیں سکتا
اتنا بے بس ہوں تیری سوچ کو میں
ذہن سے نوچ بھی نہیں سکتا
مجھ سے تو دُور بھی ہے پاس بھی ہے
اور مجھے یہ تضاد راس بھی ہے