السلام علیکم اہل مجلس
زندگی کی تفہیم، اپنے وجود کے اثبات میں تراشنے کی تمنا لیے حاضر خدمت ہوں
تعارف کےلیے ۔۔۔۔ شاید یہ شعر کام آ سکے (2003ع)
گرچہ یہ کشتِ نوا خوں میں ڈھلی ہے ناطق
پھر بھی بے مہری عالم کا گلا ہے کہ جو تھا
تمام احباب کا شکریہ ۔۔۔ دل سے
الف عین صاحب ۔۔۔ سچ کہا ۔۔ یوسفی بھائی نے شاید نسخہ حمیدہ پڑھنے کے بعد ہی یہ کہا ہوگا ۔۔۔
ظفری صاحب ۔۔ دل خوش کر دیا ۔۔۔ اللہ سلامت رکھیں۔۔