ہمسفر
محفلین
اسلام و علیکم!
کیا حال چال ہیں عظیم محفلین صاحبان
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوںگے
میںمحسن علی تخلص ہمسفر
پچھلے 6 برس سے ایک اخبار میںڈیزائنر کے فرائضانجام دے رہا ہوں
لفظوں سے دن رات کھیلنا ہمارا مشغلہ کم اور مجبوری زیادہ ہے
شعر و شاعری کا شوق بس ہوا ہی چاہتا تھا جب میںمیٹرک میںتھا ہی ہی ہی
ایک رباعی عرض خدمت ہے
بکھرے پھول کی پتیوں کو سمیٹا نہیںکرتے
سر راہ ہر کسی سے یوںملا نہیںکرتے
بچھڑ جائیں جو راہی منزل کا پتہ دے کر
زندگی میںایسے ہمسفر چنا نہیںکرتے
دوسری رباعی جو شاید میری پہلی رباعی بھی ہے اور میں نے اس کو ردوبدل نہیںکیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ میں اس سے محبت کرتا ہوں
دیکھا ہے میںنے وفاداروںکو آزما کر
بہت پچھتیایا ان بے قدروںسے دوستی لگاکر
زخم سہنے کی اب مجھ میںطاقت نہیںہمسفر
سوچا ہے آگے چلوں گا ان سے دامن بچا کر
کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔