جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن اُس میں بہت سے مسائل رہ گئے کیونکہ آخری پروف کمپوزر سے گم ہو گیا اور اُس نے ناشر کے خوف کی وجہ سےکسی کو بتائے بغیر بغیر پروف لگائے، پچھلے پروف کی ٹریسنگ نکال دی اور وہ چھپ بھی گئی۔۔۔ لہٰذا تمام تعریفیں میرے حصے میں آئیں۔۔۔خوش آمدید وصی اللہ صاحب۔
آپ نے شاید 'فرہنگِ آصفیہ' پر بھی کام کیا تھا۔
فرہنگِ آصفیہ کو آن لائن دینے میں کیا حرج ہے؟جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن اُس میں بہت سے مسائل رہ گئے کیونکہ آخری پروف کمپوزر سے گم ہو گیا اور اُس نے ناشر کے خوف کی وجہ سےکسی کو بتائے بغیر بغیر پروف لگائے، پچھلے پروف کی ٹریسنگ نکال دی اور وہ چھپ بھی گئی۔۔۔ لہٰذا تمام تعریفیں میرے حصے میں آئیں۔۔۔
جی اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن اس کے لیے ٹائپ شدہ لغت کا ہونا لازمی ہے۔ ناشر جس نے لاکھوں خرچ کر کے ٹائپنگ پروفنگ کراوئی ہو تو کسی کو بھی مفت میں ٹائپ شدہ لغت تو نہیں دے سکتا۔۔۔فرہنگِ آصفیہ کو آن لائن دینے میں کیا حرج ہے؟
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتےاردو محفل میں خوش آمدید