سید اسد محمود
محفلین
نام تو پتا ہی ہے۔ تعلیم قابلیت ماسٹرز ۔۔ جاٴے سکونت کراچی، جاٴے پیدائش۔۔ سکھر۔۔۔
جزاک اللہ وارث بھائیخوش آمدید اسد صاحب
جہاں آج ہم ملے ہیں وہ مقام یاد رکھناخوش آمدید!
آپ کی تصویر میں جو آپ کا نام لکھا ہوا ہے وہ تو ایک مکمل پہیلی بلکہ بچوں کے لیے تو مستقل ایک گیم کی حیثیت رکھتا ہے، اگر ہم بھی دو چار بچوں کو اکٹھا کرکے ان سے سوال کریں کہ بتاؤ اس ۗتصویر میں کون کونسا لفظ کتنی کتنی بار لکھا ہے تو بچوں کے لیے بہت اچھا مشغلہ ثابت ہوگا۔
لو جی ایک بچے نے تو جواب بھی دے دیا کہ بارہ مرتبہ اسد ہے ، اور سید اور محمود چار چار مرتبہ ہیں۔
سید صاحب تہ دل سے خوش آمدید۔
یہ سلام تھا تمھارا ، تو کلام تھا ہماراجہاں آج ہم ملے ہیں وہ مقام یاد رکھنا
میرا نام بنا پہیلی میر ا نام یاد رکھنا
خوش آمدید۔ کچھ اور بھی تو بتائیں۔ آپ کے سبجیکٹ، مشاغل، شوق وغیرہ۔نام تو پتا ہی ہے۔ تعلیم قابلیت ماسٹرز ۔۔ جاٴے سکونت کراچی، جاٴے پیدائش۔۔ سکھر۔۔۔