تعارف تعارف

ابنِ حرم

محفلین
السلام علیکم
میرا نام ابنِ حرم ہے اور میں ایک طالب علم ہوں۔ مجھے لکھاری بننے کا بہت شوق ہے لیکن اپنے اِس شوق کے لیے ابھی تک اِس فارم پر رجسٹیر ہونے کے کچھ بھی نہیں کیا۔ میں نے انٹرنٹ پر اُردو فارمز کے بارے میں سرج کیی تھی۔ بہت سے فارمز کو وزٹ بھی کیا لیکن سب سے اچھا اُردو ویب فارم ہی لگا اسی لیے اس فارم پر رجسٹر ہونے کو ہی دل کیا۔ اُمید ہے کہ اِس فارم سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا انشاء اللہ۔ آپ سب محترم ممبران سے گزارش ہے کہ آپ لکھاری بننے میں میری مدد کریں۔ مجھے آپ کے قیمتی اور مفید مشوروں کی بہت ضرورت ہے مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ شروع کہاں سے کرنا ہے۔ جزاک اللہ
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔
پہلے لکھیں یہی ضروری ہے ، ویسے اس لفظ لکھاڑی سے مجھے ہمیشہ کھلاڑی یاد آتا ہے۔ نہ جانے یہ لفظ کیوں بن گیا ہے حال کے عرصے میں۔ شاید پنجابی ہو۔
 

ابنِ حرم

محفلین
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔
پہلے لکھیں یہی ضروری ہے ، ویسے اس لفظ لکھاڑی سے مجھے ہمیشہ کھلاڑی یاد آتا ہے۔ نہ جانے یہ لفظ کیوں بن گیا ہے حال کے عرصے میں۔ شاید پنجابی ہو۔
آپ کا اندازہ تو بلکل غلط ہے۔ میں کشمیری ہوں۔
 

ابنِ حرم

محفلین
خوش آمدید... درست جگہ آئے ہیں...میں اس فورم میں آ کر ایک ہفتے میں شاعر بن گیا...لکهاری تو دو دن میں بن جائیں گے آپ.. وش آتکئے
مزاک اچھا کر لیتے ہیں آپ۔ لگتا ہے آپ جلدی میں تھے نہیں تو شائید یہ لکھ دیتے کے ایک مہینہ اِس فارم پر گزارو تو پاکستان کے صدر بن جائوں گے۔
 
Top