وعلیکم السلام مہرین بٹیا۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کے ذوق سے محفلین کو فیض یاد ہونے کا موقع ملے گا۔السلام علیکم
میرا نام مہرین شاہ شاعری کا پڑھنے کی حد تک اعلی ذوق ہے اس بزم میں شامل ہونے کی بہت کوشش کی پر اج کامیاب ہوگئ
شکریہ سسخوش آمدید مہرین شاہ
محفل میں خوش آمدید کہتی ہوں
پاسورڈ ایکسیپٹ نہیں ہوتا تھا اور اب دخول فیس بک سے کیا تو ہوگیا ۔۔۔وعلیکم السلام مہرین بٹیا۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کے ذوق سے محفلین کو فیض یاد ہونے کا موقع ملے گا۔
ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ کیا وجہ رہی کہ محفل میں آپ رکنیت کی کوششیں آج سے قبل کامیاب نہیں ہو سکیں؟ اگر ان مسائل کا کچھ بیان ہو جائے تو ہماری کوشش ہوگی کہ ان کا سد باب کر کے نئے آنے والوں کے لیے آسانیاں فراہم کرائی جا سکیں۔
شکریہ کی کوئی بات نہیں بہناشکریہ سس
رکنیت والے فارم میں پاسورڈ کے دو خانے ہیں، ان دونوں میں ایک ہی پاسورڈ شامل کرنا ہوتا ہے۔ اور اگر کسی سبب رکنیت کے فارم میں کوئی غلطی ہوتی ہے تو اس کی تفصیل سامنے آتی ہے۔ بہر کیف، مہرین بٹیا کا مسئلہ حل ہو گیا یہ اچھی بات ہے۔پاسورڈ ایکسیپٹ نہیں ہوتا تھا اور اب دخول فیس بک سے کیا تو ہوگیا ۔۔۔
السلام علیکم
میرا نام مہرین شاہ شاعری کا پڑھنے کی حد تک اعلی ذوق ہے اس بزم میں شامل ہونے کی بہت کوشش کی پر اج کامیاب ہوگئ