حسیب بسمل
محفلین
اسلام و علیکم! و دامت و براکاتہم
میرا نام عبدالحسیب ہے۔ میں بی۔ اے کا طالب علم ہوں۔ مجھے شاعری کا شروع ہی سے بڑا شوق رہا اور شاعر بننے کی آرزو بھی۔ ابھی کچھ عرصہ/ دن پہلے ہی انٹر نیٹ سے عروض سیکھنے کا آغاز کیا ہے۔ اس کام کے لئے مجھے ایک دائمی اور مستقل طور پر ایک استاد کی ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ میں اشعر کا وزن تو پورا کرنے قابل ہو گیا ہوں مگر وزن ہی بات نہی ہے۔ جمالیات سے آگاہی اور ان کا استعمال بھی ضروری ہے۔۔ اور اسی کو سمجھانے والے استاد کی بھی ضرورت ہے جو اس کے علاوہ بھی دیگر نقائص کو دور کرنے میں رہنمائی کریں۔ لہٰذا برائے مہربانی میری اصلاح کی جائے۔ شکریہ!
ہوا عطا کہاں سے تجھ کو ذوقِ شاعری حسیؔب
نسب میں تیرے تو کوئی بھی صاحبِ قلم نہیں

آخری تدوین: