تعبیر کہاں ہیں ؟

خوش آمدید اپیا کہنے کی تو ضرورت ہی نہیں ہے۔ کیوں کہ آپ تو بھلائی ہی نہ جا سکیں۔ :) (نہیں نہیں ہم نے کوشش بھی نہیں کی) :)
 

تعبیر

محفلین
شمشاد جی آپ کی خوشی پر مجھے کچھ شک ہے اگر خوشی ہوتی تو مجھے ذاتی پیغام ضرور کرتے

سعود

ایک فلم کا ڈائیلاگ بولنے کو دل کر رہا ہے ہے کہ

میں آپ سب کو بھول جاؤن ایسا ہو نہیں سکتا اورآپ سب مجھے بھول جاہیں ایسا میں ہونے نہین دونگی

فلم کا نام بتا کر پہلا انعام لے جائیں

یہ محفل اتنی بدلی بدلی سی لگ رہی ہے اور مجھے ٹائپنگ بھی کچھ کچھ بھول گئی ہے
 

ظفری

لائبریرین
تعبیر ! آج آپ کو اس محفل پر دوبارہ دیکھ بیحد خوشی ہوئی ۔ اب آپ کی طبعیت کیسی ہے ۔ اور جو مواد آپ نے جمع کیا ہوا ہے ۔ اس کا اب بے دریغ استعمال شروع کردیں ۔ ;)
 

تعبیر

محفلین
تعبیر ! آج آپ کو اس محفل پر دوبارہ دیکھ بیحد خوشی ہوئی ۔ اب آپ کی طبعیت کیسی ہے ۔ اور جو مواد آپ نے جمع کیا ہوا ہے ۔ اس کا اب بے دریغ استعمال شروع کردیں ۔ ;)

شکریہ جناب :hatoff:

میری طبعیت اے ون

ابھی مجھے ریگولر تو ہونے دیں
میں ابھی پہلے سب پڑھ تو لوں ۔:)
 

ابو کاشان

محفلین
وعلیکم السلام،
تعبیر آپ کی محفل پر دوبارہ آمد پر مبارک۔
کسی نے یہ تو پوچھا ہی نہیں کہ آپ اتنا عرصہ کہاں رہیں۔ پڑھا تھا کہ آپ کو آپریشن کروانا تھا اور یہ بھی کسی نے لکھا تھا کہ مائنر سا آپریشن ہے لیکن آپ بہت خوفزدہ تھیں۔ اسکے بعد اتنا لمبا عرصہ غیر حاضر۔ سب خیریت تھی نا۔
اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اٰمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پہلے میں آپ سب کا شکریہ ادا کروں یا السلام علیکم کہوں؟؟؟

تعبیررررر نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہے نا ;)
ویسے مجھے بھی اپنا یہ نک بھولنے لگا تھا ۔
میرے نیٹ کا کچھ مسئلہ ہے جلد ہی ریگولر ہو جاؤنگی انشاءللہ :)


السلام علیکم تعبیر کیسی طبیعت ہے اب آپ کی ، اتنے دن سے کچھ خبر نہیں تھی آپ کی ، بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو دیکھ کر ، بہت اچھی طرح سے اپنا خیال رکھیں اور پھر سے پہلے جیسی بن جائیں :) آپ کے لیے بہت سی دعائیں

اپنی خبر ضرور دیتی رہا کریں ، چاہے مختصر ہی سہی لیکن ضرور بتایا کریں ۔ اچھا ہاں اس بار جب آنلائن آئیں تو مجھے اپنا نمبر بھی ذپ کیجیے گا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اور پھر تعبیر صاحبہ کی طرف سے سب کو السلام علیکم
میرا ان سے رابطہ ہوا ہے۔
اور انھوں نے کہا ہے کہ میں ان کی طرف سے سب کو بتادوں کے وہ بخیروعافیت ہیں۔

بس کچھ مصروفیات کی بنا پر وہ محفل پر نہیں آرہیں۔
ویسے ان کو محفل کی بہت یاد آتی ہے۔

تھوڑے عرصے پہلے ان کے ساتھ یہ پرابلم تھا کہ ان کے پاس محفل کا پیچ ہی اوپن نہیں ہورہا تھا۔
ابھی وہ تھوڑی مصروف ہیں
اور بقول ان کے کہ وہ جلد ہی محفل پر آجائیں گی اور انھوں نے محفل کے بہت سارا مواد بھی جمع کرکے رکھا ہوا ہے۔
بس جیسے ہی ان کو فراغت ملے گی وہ فوراً واپس پلٹ ائیں‌گی:)



بہت شکریہ فہیم !
 

حجاب

محفلین
ویلکم بیک تعبیر ، آپ کی خیریت ہمیشہ سارہ سے پوچھتی رہتی تھی میں ، آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر خوشی ہوئی :)
 
Top