محمد سعد
محفلین
وہ تو اس پر منحصر ہے کہ کس کی طرف سے کُوٹے جانے کا زیادہ خطرہ ہے۔اور براہِ مہربانی آپ نے والدین کو جو چھوٹ دی ہے، اس پر قائم رہیے گا، چاہے آپ کو یو ٹرن لینے پر کوئی کتنا ہی اکسائے۔
جان بچانے کے لیے یو ٹرن جائز ہے۔
وہ تو اس پر منحصر ہے کہ کس کی طرف سے کُوٹے جانے کا زیادہ خطرہ ہے۔اور براہِ مہربانی آپ نے والدین کو جو چھوٹ دی ہے، اس پر قائم رہیے گا، چاہے آپ کو یو ٹرن لینے پر کوئی کتنا ہی اکسائے۔
محولہ بالا تحقیق کا جواب سعد بھائی ہی دیں گے کیونکہ وہ اس تحقیق کو بہتر طور پر پرکھ سکتے ہیں۔جدید تحقیق کے مطابق ہلکی پھلکی مار پیٹ بھی بچوں کی نشونما کے ساتھ جنسی زیادتی جتنا ہی نقصان دہ ہے۔
Childhood Psychological Abuse as Harmful as Sexual or Physical Abuse
فی الحال مصروف ہوں۔ صرف انہی چیزوں کے متعلق بات کر سکتا ہوں جو پہلے سے پڑھ رکھی ہیں یا جن کے تجزیے میں زیادہ وقت نہ لگے۔ APA والے بہرحال نفسیات کو مجھ سے بہتر ہی جانتے ہوں گے۔محولہ بالا تحقیق کا جواب سعد بھائی ہی دیں گے کیونکہ وہ اس تحقیق کو بہتر طور پر پرکھ سکتے ہیں۔
ہاں دونوں کی ٹریٹمنٹ میں فرق ہوتا ہے؛ اور اگر کہیں نہیں ہوتا تو رکھا جانا چاہیے۔اگر انسانوں کے بچوں کو بھی جانوروں کی طرح ڈنڈے اور چھتر سے ہی ہانکنا ہے تو پھر اسے اشرف المخلوقات کہنے، سمجھنے کا کیا فائدہ؟
ڈنڈا کھانے کے بعد تو رہتا ہے۔ کیا ڈنڈا مارنے کے بعد بھی رہتا ہے؟ہاں دونوں کی ٹریٹمنٹ میں فرق ہوتا ہے؛ اور اگر کہیں نہیں ہوتا تو رکھا جانا چاہیے۔
ویسے انسان کا بچہ استاد یا باپ سے ڈنڈا کھانے کے بعد بھی اشرف المخلوقات ہی رہتا ہے۔ اشرف المخلوقات کے درجے سے گرانے والے کام کچھ "دوسرے" ہوتے ہیں۔
جی ڈنڈا مارنے کے بعد بھی رہتا ہے بشرطیکہ کہ مارنے والے کی نیت اصلاح کی ہو۔ڈنڈا کھانے کے بعد تو رہتا ہے۔ کیا ڈنڈا مارنے کے بعد بھی رہتا ہے؟
بائی دا وے، جانوروں کو بھی اگر خوش رکھیں تو آپ کو ان سے پیداوار یا کارکردگی بہتر ملتی ہے۔