حسان خان
لائبریرین
خیلِ گردشگرانِ نوروزی در مقبرةالشعرایِ تبریز
تبریز میں واقع مقبرۃ الشعراء چار سو سے زیادہ خُرد و کلاں شاعروں کا مدفن ہے، جن میں سے چند اہم تر نام یہ ہیں: اسدی طوسی، خاقانی شروانی، شہریار تبریزی، ظہیر فاریابی، قطران تبریزی، مغربی تبریزی، ہُمام تبریزی، انوری ابیوَردی، مجیرالدین بَیلَقانی و دیگراں۔
ہر سال تعطیلاتِ نوروز کے دوران سراسرِ ایران سے سیّاح یہاں آتے ہیں۔
عکاس: ندا سلیمانی
تاریخ: ۵ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۵ مارچ ۲۰۱۷ء
ماخذ
تُرکی مصرع:
"گئتمه ترسا بالاسی من ده سنه سایه گلیم"
(شهریار تبریزی)
اے ترسازادہ! مت جاؤ کہ میں بھی تمہارے عقب میں سائے کی طرح آؤں گا۔
تبریز بھی استانبول کی طرح تُرکی گو شہر ہے۔
سید محمد حُسین بہجت شہریار تبریزی۔۔۔۔
مردُمِ آذربائجان اِن فارسی و تُرکی شاعر کو بسیار محبوب رکھتے ہیں۔
ختم شد!