اس کا ڈاونلوڈ لنک تلا ش کررہا ہوں ملتے ہی فراہم کرونگااس کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی دے دیں تاک ہم بھی چیک کریں اسے اور کچھ مزید سیکھیں۔
پریشانی کے لئے معذرت خواہ ہوں ۔بلا گ کے لئے مجھے سانچہ تو ریڈی میڈ ملا تھا اب اس کو کس طرح درست کیاجائے مجھے تو کوڈنگ اتنی آتی نہیں ۔ احباب سے گزارش ہے کہ اسکا حل بتائیںافضل حسین بیں آپ کے بلاگ پر گیا تبصرہ لکھنا چاہا لیکن کیپچا کوڈ کو نقل کرنے میں پندرھویں ناکامی پر بغیر تبصرہ لکھے واپس آگیا
شکریہ دوست بھائی آپ کے مشورے نے مسئلے کو حل کیا۔بلاگر میں سیٹنگ > پوسٹ و تبصرے > لفظی تصدیق دکھائیں کو نو کر دیں۔
افضل صاحب ، شاید میرا یہ مراسلہ آپ کی نظر سے نہیں گزرا !!بہت خوب، چونکہ آپ ہندوستان میں رہتے ہیں اس لئے ہو سکتا ہےآپ کے علم میں ہو، آیا اردو (یا انگریزی) جاننے والوں کو گورمکھی پنجابی سکھانے کے لئے بھی ایسا کوئی سوفٹ وئر دستیاب ہے وہاں؟۔ اگر آپ خود نہ جانتے ہوں تو کسی پنجابی دوست سے پوچھئے۔
جی میں نے دیکھا ہے اور کوشش کررہا ہوں اگر مجھے ملا توآپ کو ضرور فراہم کروں گاافضل صاحب ، شاید میرا یہ مراسلہ آپ کی نظر سے نہیں گزرا !!
کیا اب تک نہیں ملا محترم؟؟؟جی میں نے دیکھا ہے اور کوشش کررہا ہوں اگر مجھے ملا توآپ کو ضرور فراہم کروں گا
کیا "ایک ہفتے کا وقت " پورا ہوا؟؟؟آج کمپنی کے ایکزیکٹیو مسٹر عظمت سے بات ہوئی انہوں نے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے سافٹ ویئر پر کا م چل رہا ہے