تعلیم کے فائدے

شیزان

لائبریرین
ایک چوہیا اپنے تین ننھے ننھے بچوں کے ساتھ سیر کررہی تھی کہ ایک بلی سامنے آگئی ۔​
اس سے پہلے کہ بلی ان پر جھپٹتی ، چوہیا اپنی پوری طاقت سے چلائی ۔۔ " بھوں بھوں ۔ غررررررر !!"
بلی ہکا بکا رہ گئی۔ اور کنفیوز ہو کر الٹے قدموں واپس چلی گئی۔​
چوہیا نے اپنے بچوں سے کہا۔ " دیکھا بچو ! تعلیم کے فائدے ۔ اب تم جان گئے ہوگے کہ مادری زبان کے علاوہ کوئی اور زبان سیکھنا کتنا ضروری ہے۔"​
 
Top