تیرا یہ دل ہو بے ریا، کام ہے راہِ عشق کا کبر و غرور ترک کر، شہرتِ نام سے گزر نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 17، 2021 #81 تیرا یہ دل ہو بے ریا، کام ہے راہِ عشق کا کبر و غرور ترک کر، شہرتِ نام سے گزر نظرؔ لکھنوی
سیما علی لائبریرین ستمبر 17، 2021 #82 اپنی اصلیّت سے ہو آگاہ اے غافل کہ تُو قطرہ ہے، لیکن مثالِ بحرِ بے پایاں بھی ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 17، 2021 #83 تُو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا ورنہ گُلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #84 سادگی وہ ہو بچھی جائے نزاکت جس پر تازگی وہ ہو کہ گل کھائے لطافت جس پر (عروس فطرت)
جاسمن لائبریرین نومبر 18، 2021 #85 تم سے حاصل ہوا اک گہرے سمندر کا سکوت اور ہر موج سے لڑنا بھی تمہی سے سیکھا زہرا نگار
جاسمن لائبریرین دسمبر 7، 2022 #86 لیے ہاتھوں میں جگنو ایک پاگل اندھیروں میں اجالا چاہتا ہے امین اس دل کوکیاسمجھاؤں میں جو تمہارے ساتھ رہنا چاہتا ہے امین اوڈیرائى
لیے ہاتھوں میں جگنو ایک پاگل اندھیروں میں اجالا چاہتا ہے امین اس دل کوکیاسمجھاؤں میں جو تمہارے ساتھ رہنا چاہتا ہے امین اوڈیرائى