تقدیر وتدبیر سروے

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

زبیر بھائی یہ تو انگریزی میں ہے۔

اس کو اردو میں ترجمہ کر کے ادھر بھی سوالنامہ جاری کر دیں۔
 

زبیر مرزا

محفلین
شمشاد بھائی یہ سروے ہے جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کے طالب علموں کا - میں اسکا ترجمہ کرکے ان کا اوراپناکام بڑھانا نہیں چاہتا:)
اتنی سی انگریزی تو ہرایک کو آتی ہے :)
 

x boy

محفلین
یہ تو انکی اسٹیڈی ہے
تدبیر کے ساتھ تقدیر میں یقین رکھنا ہے
جیسے صحراء میں نماز کے وقت نماز کا ادا کرنا جبکہ ساتھ میں اونٹ بھی ہے
تو پہلے اونٹ کو باندھنے کی تدبیر کرینگے پھر جو نماز تقدیر میں فرض ہے اس کوادا کریں گے۔
اگر اونٹ کو نہیں باندھنے گے تو اونٹ تو معصوم جانور ہے وہ اپنی راہ لے لیگا اور صحراء میں کہیں
نکل جائگا۔
 
Top