ویسے زبیدہ کو نہر کہنا مناسب رہے گا کیا۔۔۔۔نہر زبیدہ ہے ہنر میرا، زبیدہ ہے نام میرا
میں کسی کم نہیں، کنول سے نہ غزل سے
ویسے زبیدہ کو نہر کہنا مناسب رہے گا کیا۔۔۔ ۔
ایک تو بندہ عالموں کے مذاق کی ریڑھ بھی نہیں مار سکتا۔۔۔۔یوسف بھائی کی مراد غالباً وہ نہر ہے جو ملکہ زبیدہ نے مکہ معظمہ تک پانی لانے کے لئے تعمیر کروائی تھی۔
کر لو گل۔۔۔۔ میاں پوری زبیدہ آپا کام آگئی ہے۔۔۔۔۔یہاں زبیدہ آپا کا کوئی ٹوٹکا کام نہ آیا پھر۔۔۔ ۔ ؟
وہ دونوں ہم قافیہ تھیں۔۔۔۔ویسے کنول اور غزل میں ایسی کیا بات تھی جو زبیدہ میں نہ تھی