تمام محبت کرنے والوں کو یوم محبت مبارک!
مومن فرحین لائبریرین فروری 15، 2021 #2 مقرر کیوں کریں میعاد اسکی کوی مجبورئ اوقات ہے کیا بھلا یوم محبت کیا منائیں محبت ایک دن کی بات ہے کیا
اکمل زیدی محفلین فروری 15، 2021 #4 مومن فرحین نے کہا: مقرر کیوں کریں میعاد اسکی کوی مجبورئ اوقات ہے کیا بھلا یوم محبت کیا منائیں محبت ایک دن کی بات ہے کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ میں بھی تو کہوں یہ آپ کیا کر رہی ہیں یہاں۔۔۔اب پتہ چلا جھنڈا لگانے آئیں تھی بہت خوب۔۔۔
مومن فرحین نے کہا: مقرر کیوں کریں میعاد اسکی کوی مجبورئ اوقات ہے کیا بھلا یوم محبت کیا منائیں محبت ایک دن کی بات ہے کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ میں بھی تو کہوں یہ آپ کیا کر رہی ہیں یہاں۔۔۔اب پتہ چلا جھنڈا لگانے آئیں تھی بہت خوب۔۔۔
مومن فرحین لائبریرین فروری 15، 2021 #5 اب آنے والے کریں اس پہ قصر نو تعمیر وفا و مہر کی بنیاد ہم تو ڈال چلے مسلم ملیگانوی