مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

اردو محفل پر محمد وارث صاحب نے 22،000 انتہائی قیمتی مراسلے مکمل کرلیے ہیں ۔ تمام محفلین کو مبارک ہو کہ وارث صاحب نے اپنا دل نکال کر محفل پر پیش کردیا ہے۔یہ خزانہ بار بار پڑھنے اور استفادہ کرنے کے لائق ہے۔ فارسی اشعار کا خزانہ ہو یا لطیفوں کی محفل میں ان کی بزلہ سنجی، سب لائق تحسین اور صد ستائش ہے۔ اللہ ان کو عمرِ خضر عطا فرمائے اور یہ یونہی خزانہ لُٹاتے رہیں۔

بہت بہت شکریہ وارث صاحب اور بہت بہت مبارک باد۔
 
فرقان احمد

محفلین
وارث بھیا اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں۔ اللہ پاک انہیں سلامت رکھے، آمین!

یہ نیا سنگِ میل مبارک ہو محترم!
 
محمد وارث

لائبریرین

ذرہ نوازی ہے بس آپ کی خلیل صاحب محترم۔ تہہ دل سے ممنون ہوں، شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ برادرم، خوش رہیئے، شاد رہیئے۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
بہت شکریہ صدیقی صاحب۔
چل مبارک ہو محفلین!
اور
#شکریہ محمد وارث صاحب
نوازش آپ کی محترم، بہت شکریہ۔

شکریہ عثمان صاحب! :)

وارث بھائی بہت شکریہ اور مبارک باد!
یونہی رونق لگائے رکھیے۔
بہت شکریہ مولانا صاحب، نوازش آپ کی۔ :)

مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ سید صاحب قبلہ!

وارث بھیا اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں۔ اللہ پاک انہیں سلامت رکھے، آمین!

یہ نیا سنگِ میل مبارک ہو محترم!
ذرہ نوازی ہے آپ کی فرقان صاحب، نوازش آپ کی اور بہت شکریہ۔

زبردست۔
بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی۔ امید اور دعا ہے کہ مستقبل میں بھی اسی طرح محفل پہ علم و آ گہی اور رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
نوازش آپ کی یاز صاحب، بہت شکریہ محترم۔ :)

بالا شبہ قبلہ محترم علم کے روشن مینار ہیں ،
آپ کو بہت مبارک ہو قبلہ محترم محمد وارث صاحب ۔
جزاک اللہ نقیبی صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائیں، آمین۔

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
بہت شکریہ اعوان صاحب، نوازش آپ کی۔

بہت شکریہ آصف صاحب محترم۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
شکریہ برادرم۔

وارث بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ فہد۔

مبارکاں میاں جی مبارکاں۔ اینج ای ہسدے وسدے رہو۔
بڑی مہربانی چوہدری صاحب، بہت شکریہ جناب۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
محترم محمد وارث بھائی سے درخواست ہے کہ محفل میں ایسے ہی آتے رہیں اور محفل کی شان بڑھاتے رہیں۔

برسبیلِ تذکرہ ، مجھے وارث بھائی کی عمومی گفتگو پڑھنے میں بہت لطف آتا ہے۔

لیکن محفل کے مجموعی ماحول کی طرح آج کل وارث بھائی کا بھی لطائف کےدھاگوں پر بہت زور ہے۔
یا شاید اس لئے کہ آج کل لطائف کی دنیا میں "میاں بیوی کے لطائف" بہت "اِن" ہیں۔ :) :) :)
 
Top