وعلیہکم السلام اور خوش آمدید کچھ دیر محفل گردی کریں گے تو سمجھ میں آ جائے گی محفل کی بھی۔ رہا سوال اردو لکھنے کا تو یہاں چھوٹی ہ ’او‘ کی کنجی پر ہے، ایچ پر دو چشمی اور بڑے ایچ (شفٹ ایچ) پر ’ح‘ ہے۔
آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔ اُمید ہے آپ کی آمدو رفت اس محفل پر آپ کے لیئے انسیت پیدا کرے گی ۔ فورمز کو سمجھنے کے لیئے استادِ محترم نے آپ کو پہلا سبق دیدیا ہے ۔
اردو محفل میں خوش آمدید نمیر صاحب۔ آپ کو تھوڑے عرصہ میں خود ہی چیزیں سمجھ میں آنے لگیں گی۔ خیر کوئی پریشانی درپیش ہو تو کسی بھی منتظم یا مدیر سے پوچھ لیں یا عام فورم میں پوچھ لیں۔