بھائی جی آپ گروپ والوں کو لگائیں تو صحیح۔۔۔باقی کام پینو اور تمنا کریں گیاب ہم اپنا ادھا گروپ میڈم تمنا اور آدھا مس پینو کے پیچھے لگائیں گے تو یہاں سالن روٹی اور کمروں کی صفائی کے لیے کون بچے گا؟
ہم نے گروپ کو مشن جاسوسی پر لگانا ہے مشن سوسائیڈ پر نہیں جو بھی ہیں جیسے بھی ہیں ہیں تو اپنے پیٹی بھائی نابھائی جی آپ گروپ والوں کو لگائیں تو صحیح۔۔۔ باقی کام پینو اور تمنا کریں گی
جس بھی مشن پر لگائیں گے اور زیادہ تیز طراری سے کام کریں گےہم نے گروپ کو مشن جاسوسی پر لگانا ہے مشن سوسائیڈ پر نہیں جو بھی ہیں جیسے بھی ہیں ہیں تو اپنے پیٹی بھائی نا
نا رہنے دیں ہم نے نمک کھایا ہے فوج کاجس بھی مشن پر لگائیں گے اور زیادہ تیز طراری سے کام کریں گے
میڈم تمنا ایک معصوم مخلوق ہیں۔پاکستان میں انہیں کھسرا ،ہیجڑا ، خواجہ سرا جیسے پیارے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔جبکہ تھائی لینڈ،سنگاپور اور اس سے ملحقہ ملکوں میں اسے لیڈی بوائے بھی کہتے ہیں اور مغربی ممالک اور امریکہ میں اسے ''گے'' بھی کہتے ہیں۔میڈم تمنا کون ہیں پردیسی بھیا
آبجیکشن یور آنرررررررررررررررر یہ محفل کے شریفوں ک ی انسلٹ ہےمیڈم تمنا ایک معصوم مخلوق ہیں۔پاکستان میں انہیں کھسرا ،ہیجڑا ، خواجہ سرا جیسے پیارے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔جبکہ تھائی لینڈ،سنگاپور اور اس سے ملحقہ ملکوں میں اسے لیڈی بوائے بھی کہتے ہیں اور مغربی ممالک اور امریکہ میں اسے ''گے'' بھی کہتے ہیں۔
باقی اس کے بارے مکمل تفصیل آپ کو سینئر لوگوں سے مل سکتی ہیں جو ان معاملوں میں تجربہ کار ہیں جیسے کہ محترم باباجی محترم عاطف بٹ محترم ساجد صاحب
یکجہتی بھی کوئی چیز ہوتی ہےتمہارا تو نام ہی نہیں لیا انہوں نے، کیا اس پر اعتراض ہے؟