شکریہ۔ آپ کی ترمیم سے قدرے مختلف مگر خوبصورت مفہوم نکلتا ہے۔ میرے شعر میں پیشگی احتیاط نہیں، بے خیالی ، وارفتگی اور دیوانہ پن اور پھر کچھ فرزانگی۔ آپ کی ترمیم میں خرد کا دامن شروع سے تھاما ہوا ہے۔ خوب ہے!۔
دوسرے شعر کو ترمیم کیساتھ خود یوں پڑھا
ہمیں کچھ فرق رکھنا تھا محبت اور عبادت میں
وفا میں اور جو بڑھتے تو پھر ایمان سے جاتے
شکریہ منیب صاحب!ماشاءاللہ۔ بہت اچھے اشعار!
واقعی فرق بہت معمولی ہے۔