تمہیں اداس پاتا ہوں
فاخر رضا محفلین اکتوبر 26، 2018 #2 اسی مضمون کو فیض نے بھی بہت خوب باندھا ہے مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا یہ نظم شاید انہوں نے ہارٹ اٹیک کے بعد لکھی ہوگی جب ڈاکٹر نے انہیں احتیاط کا مشورہ دیا تھا
اسی مضمون کو فیض نے بھی بہت خوب باندھا ہے مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا یہ نظم شاید انہوں نے ہارٹ اٹیک کے بعد لکھی ہوگی جب ڈاکٹر نے انہیں احتیاط کا مشورہ دیا تھا