تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو

عندلیب

محفلین
تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو​
میں یونہی مست نغمے لٹاتا رہوں​
تم مجھے دیکھ کر مسکراتی رہو​
میں تمہیں دیکھ کر گیت گاتا رہوں​
کتنے جلوے فضاؤں میں بکھرے مگر​
میں نے اب تک کسی کو پکارا نہیں​
تم کو دیکھا تو نظریں یہ کہنے لگیں​
ہم کو چہرے سے ہٹنا گوارا نہیں​
تم اگر میری نظروں کے آگے رہو​
میں ہر اک شئے سے نظریں چراتا رہوں​
تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو ۔۔۔​
میں نے خوابوں میں برسوں تراشہ جسے​
تم وہی سنگ مرمر کی تصویر ہو​
تم نہ سمجھو تمہارا مقدر ہوں میں​
میں سمجھتا ہوں تم مری تقدیر ہو​
تم اگر مجھ کو اپنا سمجھنے لگو​
میں بہاروں کی محفل سجاتا رہوں​
تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو​
 
غ۔ن۔غ

محفلین
تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو​
میں یونہی مست نغمے لٹاتا رہوں​
تم مجھے دیکھ کر مسکراتی رہو​
میں تمہیں دیکھ کر گیت گاتا رہوں​

ہاں واقعی عندلیب بہن بہت ہی پیارا بہت ہی دلنشین گانا ہے۔۔۔
ایک ایک بول سے پیار چھلکتا ہے
بہت شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیئے پیاری بہنا
(محمود( مغزل ) آج میں نے یہ گانا سننا ہے تمہاری آواز میں پریکٹس کر لو:happy::blushing: )
 
مغزل

====
پاگل پاگل پاگل۔۔۔۔۔ پریکٹس کا ایسے کہہ رہی ہو کہ جیسے مجھے ساتھ رقص بھی فرمانا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔:battingeyelashes:
اچھا بابا میں رٹّا مار لیتا ہوں شام میں چائے کے ساتھ سناؤں گا ناں ۔۔ سموسے ملے تو رقص بھی فرماؤں گا ۔ ہااہاہاہاہ :blushing::lovestruck:
عندلیب بہن کو پتہ چل گیا کہ ان کے پسند کے گانے مجھے گانے پڑیں گے تو خوب مشکل مشکل ڈھونڈ کر لگائیں گی ۔۔ ہاہہاہاہ ۔۔ کیوں عندلیب بہن ؟؟؟ :angel:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
====
پاگل پاگل پاگل۔۔۔۔ ۔ پریکٹس کا ایسے کہہ رہی ہو کہ جیسے مجھے ساتھ رقص بھی فرمانا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔:battingeyelashes:
اچھا بابا میں رٹّا مار لیتا ہوں شام میں چائے کے ساتھ سناؤں گا ناں ۔۔ سموسے ملے تو رقص بھی فرماؤں گا ۔ ہااہاہاہاہ :blushing::lovestruck:
عندلیب بہن کو پتہ چل گیا کہ ان کے پسند کے گانے مجھے گانے پڑیں گے تو خوب مشکل مشکل ڈھونڈ کر لگائیں گی ۔۔ ہاہہاہاہ ۔۔ کیوں عندلیب بہن ؟؟؟ :angel:

اب تو تمھیں روز ایک گانا سنانا پڑے گا :goodluck: :dancing:
:blushing: :blushing::blushing::angel::rose::rose:
 
مغزل

محفلین
یعنی آج میرے گلے کا امتحان ہے ۔۔ ارے کوئی دوڑ کر طلبہ سارنگی والے کو بلا بھیجو۔۔۔ :blushing:
۔ لو جی اہتمام شد۔۔۔ جوڑی لگا دی ہے ۔۔ ویسے اس وقت مغرب کا وقت ہوگا تو ٹھمری بھی سنا سکتا ہوں ۔۔ :blushing:
آآآآآآآآآآآ۔۔۔۔ آآآآآ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہ ۔۔۔ ہاہاہہا ۔۔۔
( بحر کا تو پتہ نہیں لہر اور سُر میں ہے ۔ ہاہاہہا)
سارے گا ۔۔ پااااا۔۔ دھاااا۔۔۔ نی ی ی ی ۔۔
سااااا۔۔ رےےے ماپادھا نی رے ساگا ماپااااااااا۔۔۔۔
تم اگررررر ۔۔۔ ساااااتھ دےےے نےے کا وعدہ کرو
تم اگررررر ۔۔۔ ساااااتھ دےےے نےے کا وعدہ کرو
میں یونہی ۔۔ مست ت ت ت ت۔۔ نغ ۔۔ مے ے لٹاتا رہوں ں ں ۔۔
تم اگررررر ۔۔۔ ساااااتھ دےےے نےے کا وعدہ کرو
:lovestruck:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
یعنی آج میرے گلے کا امتحان ہے ۔۔ ارے کوئی دوڑ کر طلبہ سارنگی والے کو بلا بھیجو۔۔۔ :blushing:
۔ لو جی اہتمام شد۔۔۔ جوڑی لگا دی ہے ۔۔ ویسے اس وقت مغرب کا وقت ہوگا تو ٹھمری بھی سنا سکتا ہوں ۔۔ :blushing:
آآآآآآآآآآآ۔۔۔۔ آآآآآ۔۔۔۔ ۔ ہاہاہاہ ۔۔۔ ہاہاہہا ۔۔۔
( بحر کا تو پتہ نہیں لہر اور سُر میں ہے ۔ ہاہاہہا)
سارے گا ۔۔ پااااا۔۔ دھاااا۔۔۔ نی ی ی ی ۔۔
سااااا۔۔ رےےے ماپادھا نی رے ساگا ماپااااااااا۔۔۔۔
تم اگررررر ۔۔۔ ساااااتھ دےےے نےے کا وعدہ کرو
تم اگررررر ۔۔۔ ساااااتھ دےےے نےے کا وعدہ کرو
میں یونہی ۔۔ مست ت ت ت ت۔۔ نغ ۔۔ مے ے لٹاتا رہوں ں ں ۔۔
تم اگررررر ۔۔۔ ساااااتھ دےےے نےے کا وعدہ کرو
:lovestruck:

ارے تمھیں کسی اہتمام کی ضرورت نہیں
اور نہ طبلہ چاہیئے نہ سارنگی۔۔۔
کیونکہ تمھاری اپنی آواز میں ہی وہ مٹھاس اور جادو ہے کہ کسی اور اہتمام
کی طرف دھیان ہی کب جائے گا
سو بس صرف تمھاری آواز ہی کافی ہے :donttellanyone: :rose:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
تم کو دیکھا تو نظریں یہ کہنے لگیں
ہم کو چہرے سے ہٹنا گوارا نہیں

تم نہ سمجھو تمہارا مقدر ہوں میں
میں سمجھتا ہوں تم مری تقدیر ہو

:rolleyes:
:love:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
کتنے جلوے فضاؤں میں بکھرے مگر
میں نے اب تک کسی کو پکارا نہیں
تم کو دیکھا تو نظریں یہ کہنے لگیں
ہم کو چہرے سے ہٹنا گوارا نہیں​
 
Top