پسند کرنے کآ شکریہتُم کو خیالِ غم سبب اضطرابِ دِل !
واہ شاہ صاحب ! بہترین انتخاب !
جزاک اللہ
پسند کرنے کا شکریہناآشنائے درد کو شکوہ سے کیا غرض
تم کو شکایتِ غمِ فرقت روا سہی
اور
ہے اک وفا شناس کو پاسِ وفا ادا
ورنہ کہاں ہم اور کہاں بخشش خطا
بہت خوب
ادا جعفری کا خوبصورت کلام خوبصورت ڈیزائننگ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے بہت شکریہ شاہ جی
جزاک اللہزبردست
بہت خوب کلام کو بہت خوبصورت تصویر کیا ۔۔۔۔
بہت دعائیں
آداب عرض ہےواہ جناب،
ہے اِک وفا شناس کو پاسِ وفا ادا
ورنہ کہاں ہم اور کہاں بخششِ خطا۔
کمال ہے صاحب شئیر کرنے کا شکریہ۔
سدا خوش رہو بیٹاتم کو خیالِ غم سبب اضطرابِ دل
مجھ کو بیانِ درد مسرت فضا سہی
بہت خوب
پسند کرنے کا شکریہبہت عمدہ ۔اچھی شاعری کے ساتھ زبردست ڈیزائننگ
پسند کرنے کا شکریہزبردست
ادا جعفری خاتون ہیں نا؟