اس فورم پہ میرے بہت سے ڈیزائن موجود ہیں ، انہیں ملاحضہ کر لیںشاعری تو بہترین ہے مگر مجھے ایک بات کی سمجھ اب تک نہیں آئی ۔۔۔ کیا شاعری دوسروں تک منتقل کرنے کے لیے عورت کے تخیل کا استعمال ضروری ہے ۔؟
جی کرلیتی ہوں ملاحظہ ۔۔۔۔ بہت شکریہبلکل ضروری نہیں، لیکن چونکہ اس نظم کی تخلیق ایک شاعرہ یعنی ایک خاتون نے کی ہے اس لئے ایک خاتون کا عکس شامل ہے، ۔۔
اس فورم پہ میرے بہت سے ڈیزائن موجود ہیں ، انہیں ملاحضہ کر لیں