تم نے لکھا کیا، ہم نے پڑھا کیا!!! (اوباما کافر؟؟؟؟)

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
کل جیو دیکھتے ہوئے ایک بریکنگ نیوز چلی اور ساتھ ہی ہمارے ماموں بھی پھڑک کر بولے، کہ ذرا غور سے دیکھو، نیوز میں اوباما کو کافر لکھا گیا ہے۔ اور میں نے موقع دیکھتے ہی اس کی تصویر کھینچ لی۔
آپ بھی ملاحظہ کیجئے گا ذرا۔۔۔۔۔

ReadTheWritten.jpg

بس دیکھنے والی آنکھ ہونی چائہیے
:biggrin::rollingonthefloor:
 

arifkarim

معطل
امریکہ میں ایک طبقہ اوباما کو کانا دجال سمجھتا ہے، خیر اوپر کرننگ کی وجہ سے مسئلہ پیدا ہوا ہے! :)
 
Top