فاروقی
معطل
تم ہمارے ساتھ بھی دو گام چل کر دیکھنا
کس طرح پھر پھیلتا ہے نام ،چل کر دیکھنا
ہم پہ ہی اک ختم نہیں تمہیں یاد کرنا جاناں
گھر کے سبھی پکارتے ہیں در و بام چل کر دیکھنا
تم کو ہی تو لکھے تھے ،مگر نہ بھیج سکے ہم
اب بھی وہ پڑے ہیں پیعام چل کر دیکھنا
حسن و خوبصورتی مو قوف بس تم پہ نہیں
شہر میں ہیں اور بھی اصنام چل کر دیکھنا
کس طرح اداسیاں سمیٹے اترتی ہے
تم ہمارے گھر کبھی وہ شام چل کر دیکھنا
لفظ رسوائی سے تم نا آشنا رہے
ہم کس طرح ہیں شہر میں بدنام چل کر دیکھنا

اس غزل کو میرے دوستو ......ذرا پیار سے ہی دیکھنا،....