تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی از فیض احمد فیض بزبانِ ضیا محی الدین
فرخ منظور لائبریرین دسمبر 28، 2008 #1 تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی از فیض احمد فیض بزبانِ ضیا محی الدین
فرخ منظور لائبریرین دسمبر 28، 2008 #3 فاتح نے کہا: یہ ایک اور کارنامہ ہے آپ کا۔ بہت شکریہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ حضور! ان کارناموں پر کوئی تمغہ بھی عنایت کیجیے -
فاتح نے کہا: یہ ایک اور کارنامہ ہے آپ کا۔ بہت شکریہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ حضور! ان کارناموں پر کوئی تمغہ بھی عنایت کیجیے -
فاتح لائبریرین دسمبر 28، 2008 #4 سخنور نے کہا: بہت شکریہ حضور! ان کارناموں پر کوئی تمغہ بھی عنایت کیجیے - مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے حضور یہ (سخن فہم محفل) آپ ہی کا تو اعزاز ہے حضور۔ باقی اگلے سال انشاء اللہ
سخنور نے کہا: بہت شکریہ حضور! ان کارناموں پر کوئی تمغہ بھی عنایت کیجیے - مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے حضور یہ (سخن فہم محفل) آپ ہی کا تو اعزاز ہے حضور۔ باقی اگلے سال انشاء اللہ
سارہ خان محفلین دسمبر 28، 2008 #7 فاتح نے کہا: یہ ایک اور کارنامہ ہے آپ کا۔ بہت شکریہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ۔۔۔ اس سے بڑا کارنامہ تو یہ ہے کہ ان کی پوسٹس آپ کو کھینچ لائی ہیں محفل پر ۔۔ ...
فاتح نے کہا: یہ ایک اور کارنامہ ہے آپ کا۔ بہت شکریہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ۔۔۔ اس سے بڑا کارنامہ تو یہ ہے کہ ان کی پوسٹس آپ کو کھینچ لائی ہیں محفل پر ۔۔ ...
فرخ منظور لائبریرین دسمبر 28، 2008 #8 سارہ خان نے کہا: السلام علیکم ۔۔۔ اس سے بڑا کارنامہ تو یہ ہے کہ ان کی پوسٹس آپ کو کھینچ لائی ہیں محفل پر ۔۔ ... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو واقعی ایک بڑا کارنامہ ہے کہ میری پوسٹس کی وجہ سے یہ محفل میں تشریف لے آئے - ٹھیک ہے روز کی ایسی ایک آدھ پوسٹ ضرور کروں گا -
سارہ خان نے کہا: السلام علیکم ۔۔۔ اس سے بڑا کارنامہ تو یہ ہے کہ ان کی پوسٹس آپ کو کھینچ لائی ہیں محفل پر ۔۔ ... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو واقعی ایک بڑا کارنامہ ہے کہ میری پوسٹس کی وجہ سے یہ محفل میں تشریف لے آئے - ٹھیک ہے روز کی ایسی ایک آدھ پوسٹ ضرور کروں گا -