تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

28kli6p.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
وعلیکم السلام،
بہت اعلیٰ، عاطف صاحب۔
کیا ’مایوسی‘ اور ’ رشتہ‘ کے اوپر ہمزہ نہیں ڈالا جا سکتا؟ جیسے ’مایوسیٔ مآل محبت‘ اور ’رِشتۂ اُمید‘
 

عاطف سعد

محفلین
وعلیکم السلام،
بہت اعلیٰ، عاطف صاحب۔
کیا ’مایوسی‘ اور ’ رشتہ‘ کے اوپر ہمزہ نہیں ڈالا جا سکتا؟ جیسے ’مایوسیٔ مآل محبت‘ اور ’رِشتۂ اُمید‘
بلکل جناب ، ڈالا جا سکتا ہے اگر مجھے ڈالنا آتا تو۔ :beat-up:
کوئی اشارہ دیں کہ کیسے ڈالتے ہیں۔ میں انپیج کی مدد والی فائل بھی دیکھ چکا مجھے سمجھ نہیں آئی
 
Top