Tital؟؟؟؟؟
اوہ !Tital؟؟؟؟؟
استانی جی مجھے بچوں کا مستقبل خطروں میں گھرا دکھائی دے رہا ہے۔۔
اگر میں ہوتا تو جواب یہ دیتا۔۔۔اوہ !
غلطی ہو گئی
اگر میں ہوتا تو جواب یہ دیتا۔۔۔
"یہ امریکن انگلش ہے۔ اس میں تلفظ دیکھا جاتا ہے اسپیلنگ نہیں۔۔"
احمد بھائی میں ذرا ٹیچنگ کر رہا تھا۔پھر تو اچھا ہی ہوا کہ آپ نہیں تھے
احمد بھائی میں ذرا ٹیچنگ کر رہا تھا۔
شاید استانی جی میری اسٹوڈنٹ بن جاتیں اور فیس مل جاتی مجھے۔ آج کل کڑکی کا دور ہے بھئی اور آپ نے میرے روزگار کو ٹھوکر لگا کر چل دیے۔۔
میں کہاں استانی ہوں ؟؟؟احمد بھائی میں ذرا ٹیچنگ کر رہا تھا۔
شاید استانی جی میری اسٹوڈنٹ بن جاتیں اور فیس مل جاتی مجھے۔ آج کل کڑکی کا دور ہے بھئی اور آپ میرے روزگار کو ٹھوکر لگا کر چل دیے۔۔
ویسے بات تو واقعی آپ نے استادوں والی ہی کہی تھی۔۔۔ ۔! جن میں سے اکثر اپنی غلطی مان کر ہی نہیں دیتے۔
ہم جب جاوا اسکرپٹ پڑھ رہے تھے تو ہمارے استادِ محترم اکثر ایسے موقعوں پر جب کہیں اُلجھ جائیں صرف یہ کہہ کر جان چُھڑا لیتے تھے کہ کوڈ تو بالکل ٹھیک ہے، یہ کمپائلر ایرر ہے۔ ہم اس لئے چپ رہتے کہ ہمیں خبر تھی کہ:
خطائے بزرگاں گرفتن خطا است
خطائے بزرگاں گرفتن خطا است
خطائے بزرگاں گرفتن خطا است
ویسے مجھے اس کا مطلب سمجھ نہیں آیا احمد بھائی
اس کا مطلب یہ ہے کہ بزرگوں کی غلطی پکڑنا بھی غلطی ہی ہوتی ہے۔ سو آپ کا ردِ عمل ایسا ہونا چاہیے کہ جیسے آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں چلا۔
اداس کر دیا نا
مجھے میری چھوٹی بہن بہت شدت سے یاد آ رہی اس وقت اور وہ سارا وقت جو ہم نے ساتھ گزارا اور جی بھر کر انجوائے کیا
میری بیسٹ فرینڈ۔ بہت بیڈلی مس کر رہی ہوں اسے