تنہا
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 17، 2012 #2 بہت زبردست زحال مرزا بھائی! آپ کلرز کا استعمال بیک گراؤنڈ کے ساتھ بڑی خوبی سے کرتے ہیں۔
امیداورمحبت محفلین مارچ 17، 2012 #6 محفل پر آپ کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔۔۔ بہت خوبصورتی سے اشعار کو تصویر میں ڈاھلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2012 #7 مرزا صاحب بہت خوبصورت ہے۔ (اس سے پہلے کہ ناعمہ عزیز پھر چڑھائی کرے، اس کے لیےکچھ بنا دیں۔)
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 18، 2012 #12 شمشاد نے کہا: مرزا صاحب بہت خوبصورت ہے۔ (اس سے پہلے کہ ناعمہ عزیز پھر چڑھائی کرے، اس کے لیےکچھ بنا دیں۔) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ یہ آپ میری سفارش کر رہے ہیں نا
شمشاد نے کہا: مرزا صاحب بہت خوبصورت ہے۔ (اس سے پہلے کہ ناعمہ عزیز پھر چڑھائی کرے، اس کے لیےکچھ بنا دیں۔) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ یہ آپ میری سفارش کر رہے ہیں نا
ظ ظفری لائبریرین مارچ 18، 2012 #13 شمشاد نے کہا: مرزا صاحب بہت خوبصورت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔ آپ نے مرزا صاحب کو کہاں دیکھ لیا ۔
شمشاد نے کہا: مرزا صاحب بہت خوبصورت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔ آپ نے مرزا صاحب کو کہاں دیکھ لیا ۔