بل گیٹس صاحب کہتے ہیں کہ اگر مجھے وزارت خلافت۔۔۔۔۔۔ اس دنیا کے جتنے بھی عہدے مل جائے تو میں ایک ہی حکم جاری کروں گا
اور وہ ہے ویکسن چاہے اس کے لیے مجھے بندوق اٹھانا پڑے
بل گیٹس کو چاہئے کہ اپنی ضرورت سے زیادہ دولت پیشاب سے بجلی پیدا کرنے والی مہنگی ریسرچ پر خرچ کرنے کی بجائے، ترقی پذیر اور غریب ممالک کے بنیادی انفراسٹرخرچ کرے۔ یوں کم از کم ان ممالک کے باسیوں کو اسکی دولت سے کچھ فائدہ تو پہنچے گا ، اسکے تجرباتی چوہے بننے کے علاوہ
کچھ سال قبل مشہور زمانہ نیویارک ٹائمز نے اس حوالہ سے یہ سرخی لگائی تھی: Bill Gates Can’t Build a Toilet
یعنی دنیا کا امیر ترین شخص بھی سستے بیت الخلاء بنانے میں ناکام رہا