توجہ شگفتہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اگر لائبریری کے حوالے سے کوئی پیغام مجھے ارسال کرنا چاہیں تو یہ تھریڈ استعمال کر سکتے ہیں ۔

شکریہ
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اکثر اراکین نے مجھے ذپ کے حوالے سے شکایت کی ہے ۔ اگر آپ چاہیں تو اس دھاگہ پر میرے لیے پیغام چھوڑ سکتے ہیں تا وقتیکہ میں کچھ وقت نکال کر اپنے ان باکس میں جگہ خالی کر سکوں ۔ شکریہ
 
سلام مسنون اپیا!

بحمدہ اللہ علامہ کی مکمل دہشت کے پروف شدہ متون کاپی کر لئے ہیں۔ اور آج میرا نیٹ اتنا خراب چل رہا ہے کہ ساتھ ساتھ ان کے اسکین شدہ صفحات کاپی کرنے کا حوصلہ نہیں کر سکا۔ لہٰذا درخواست ہے کہ سارے اسکین شدہ صفحات کی زپ فائل مجھے ای میل کردیں ممنون ہونگا۔ میرا برقی پتہ غالباً آپ کے لئے حاصل کرنا آسان ہوگا۔ یہاں درج کرنے سے گریزاں ہوں کہ یہ ضوابط کے خلاف ہے۔ اور آپ کو ذاتی پیغام اس لئے نہیں بھیج رہا کہ اب تک 4-5 پیغامات بھیج کر مایوس ہو چلا ہوں۔

ویسے آپ کے لئے ایک عدد صلاح ہے کہ آپ چنندہ پیغامات حذف کرکے انباکس میں جگہ بنانے کے بجائے صندوق بھر جانے پر ٹیکسٹ فارمیت میں ایکسپورٹ کر لیا کرین۔ اور پھر اس فائل کو سسٹم میں محفوظ کر لیں یا خود کو ای میل کر لیں۔ اس کے بعد محفل کے نظام سے سارے پیغامات حذف کردیں۔ اور یوں بغیر پیغامات کے نقصان کے پی ایم نظام کا فائدہ اٹھائیں۔

ابھی مجھے ای بک کی تیاری کے سلسلے میں بہت کام کرنا پڑے گا۔ میں اسے پروف ریڈ نہ سہی پر پروف آئسولیشن اور پروف جوائننگ ضرور کہوں گا۔ کیوں کہ کوئی معیار نہ ہونے کے ناطے

- واوین کا استعمال صحیح نہیں کیا گیا۔
- سیکشن بریکس پر ایک جیسے علامات نہیں لاگائے گئے۔ کچھ پر تو لگایا ہی نہین گیا۔
- کئی صفحات کے اختتام پر جملہ مکمل نہیں ہوتا بلکہ اگلے صفحے سے متصل ہوتا ہے اسے دیکھتے ہوئے چسپاں کرنا۔
- اس کے بعد مختلف فانٹ کے ساتھ مختلف فارمیٹ کے ای بک تیار کرنے کا مرحلہ قدرے آسان ہوگا۔ انشاء اللہ!

والسلام!

--
سعود ابن سعید
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محترمہ
لایبریری میں انٹری کے لیے پوسٹ کی شرائط کیوں ضروری ہیں۔
بعض اوقات نئے لوگ وہاں نہیں‌جاسکتے۔

السلام علیکم

چند انتظامی امور کی وجہ سے یہ فیصلہ اور اس کا اطلاق کیا گیا تھا ۔ یہ ایک مختصر تعداد ہے اس کے بعد نئے اراکین کو رسائی میں مشکل پیش نہیں آتی تاہم اگر کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو اس کی نشاندہی منتظمین اعلٰی کو کی جا سکتی ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سلام مسنون اپیا!

بحمدہ اللہ علامہ کی مکمل دہشت کے پروف شدہ متون کاپی کر لئے ہیں۔ اور آج میرا نیٹ اتنا خراب چل رہا ہے کہ ساتھ ساتھ ان کے اسکین شدہ صفحات کاپی کرنے کا حوصلہ نہیں کر سکا۔ لہٰذا درخواست ہے کہ سارے اسکین شدہ صفحات کی زپ فائل مجھے ای میل کردیں ممنون ہونگا۔ میرا برقی پتہ غالباً آپ کے لئے حاصل کرنا آسان ہوگا۔ یہاں درج کرنے سے گریزاں ہوں کہ یہ ضوابط کے خلاف ہے۔ اور آپ کو ذاتی پیغام اس لئے نہیں بھیج رہا کہ اب تک 4-5 پیغامات بھیج کر مایوس ہو چلا ہوں۔

ویسے آپ کے لئے ایک عدد صلاح ہے کہ آپ چنندہ پیغامات حذف کرکے انباکس میں جگہ بنانے کے بجائے صندوق بھر جانے پر ٹیکسٹ فارمیت میں ایکسپورٹ کر لیا کرین۔ اور پھر اس فائل کو سسٹم میں محفوظ کر لیں یا خود کو ای میل کر لیں۔ اس کے بعد محفل کے نظام سے سارے پیغامات حذف کردیں۔ اور یوں بغیر پیغامات کے نقصان کے پی ایم نظام کا فائدہ اٹھائیں۔

ابھی مجھے ای بک کی تیاری کے سلسلے میں بہت کام کرنا پڑے گا۔ میں اسے پروف ریڈ نہ سہی پر پروف آئسولیشن اور پروف جوائننگ ضرور کہوں گا۔ کیوں کہ کوئی معیار نہ ہونے کے ناطے

- واوین کا استعمال صحیح نہیں کیا گیا۔
- سیکشن بریکس پر ایک جیسے علامات نہیں لاگائے گئے۔ کچھ پر تو لگایا ہی نہین گیا۔
- کئی صفحات کے اختتام پر جملہ مکمل نہیں ہوتا بلکہ اگلے صفحے سے متصل ہوتا ہے اسے دیکھتے ہوئے چسپاں کرنا۔
- اس کے بعد مختلف فانٹ کے ساتھ مختلف فارمیٹ کے ای بک تیار کرنے کا مرحلہ قدرے آسان ہوگا۔ انشاء اللہ!

والسلام!

--
سعود ابن سعید

السلام علیکم

سعود بھائی ، آپ کی تجاویز کے لیے بہت شکریہ ۔ ای بک کی تشکیل کے حوالے سے وقتاً فوقتاً گفتگو اور تجاویز اور تجربات ہوتے رہے ہیں۔ لائبریری تنظیم میں ذیلی ٹیموں کی تشکیل شامل تھی انھی میں سے ایک اہم ٹیم ای بک میکنگ کے لیے ہے ، ابھی تک مختلف مواقع پر ای بک میکنگ تجرباتی طور پر جاری رہی ہے ۔ اگر آ پ وقت نکال سکیں تو ایک باقاعدہ ٹیم ای بک میکنگ کے لیے تشکیل دی جا سکتی ہے
۔
 
ضرور کیوں نہیں اپیا۔ اس کی بہت اشد ضرورت بھی ہے۔ اور لائبریری بکس کو آرگنائز کرنے کے لئے میں نے ایک ایپلیکیشن بھی تیار کیا ہے جسے انشاء اللہ لائبریری ڈے پر متعارف کراؤں گا۔ ابھی اس میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہے جس کے لئے وقت نہیں نکال پا رہا ہوں۔ :)

والسلام!

--
سعود ابن سعیید
 
ماوراء

محفلین
شگفتہ، اب تو رمضان بھی چلا گیا۔ عید بھی گزر گئی۔۔۔۔:(

دو کام ادھورے ہیں۔۔ جن کے ادھورے ہونے سے مجھے بہت کوفت ہو رہی ہے۔ :(

ایک تو لائبریری ایوارڈ۔
اور دوسرا ۔۔۔۔ :( :( :( اتنا وقت گزر گیا۔ مجھے تو لگتا ہے آپ تین سال تو لگا دیں گی۔۔ ایک سال تو ہونے والا ہے۔ :(
اتنی سست کیوں ہیں آپ؟؟ سچی سے اس بار کام کر دیں۔۔۔۔ آئندہ کوئی کام نہیں کہوں گی۔ :grin:
ویسے ہمارے بزرگ کہتے آئے ہیں کہ لڑکیوں کو اتنا سست نہیں ہونا چاہیے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
تمھیں پتا تو ہے شگفتہ کی سُستی :music: کا :confused:
:grin: یہ سب سے بڑی خامی ہے شگفتہ آپکی ۔
میرا بڑا دل ہے قسم سے ، صرف شگفتہ کی سستی کؤ دیکھنے کو ایک بار پاکستان جاؤں تو ، اور دیکھ کے آؤں شگفتہ آخر جو تھوڑا بہت کرتیں ہیں وہ بھی کیسے :confused: اور کیونکر کرلیتیں ہیں :grin::grin::grin:

وارننگ ، ،۔ ۔ اس سے پہلے کے میں آپکو اتنی سُستی کا گولڈ میڈل دوں ، :music: اپنے کام مکمل کر لیں ، غریب بچارے لائیریری کے اراکین ٹیم ، پیچھلے سال سے آپکی راہ دیکھ رہی ہے ۔ :blush:
 
ماوراء

محفلین
میں سستی دور کرنے کے کم از کم دس طریقے ڈھونڈتی ہوں۔ اور شگفتہ کو بتاتی ہوں۔ اگر باس صاحبہ کی یہی سستی رہی تو کام کیا ہونا ہے لائبریری میں؟:(
لیکن ڈر ہے کہ سستی دور کرنے کے طریقے آزمانے میں بھی سستی نہ کر دیں۔ کوئی ایک مسئلہ تو نہیں نا یہاں۔ :(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

کمیونیکیشن نہ ہو پانے کی وجہ سے یقیناً کوفت ہوتی ہے خود مجھے بھی اس کا شکار ہونا پڑا ہے اکثر۔ خیر یہ مسئلہ بھی اب تقریباً حل ہو ہی جائے گا ۔

اچھا ایسا کریں کہ یہ دوسرا کام ذرا ذپ میں نشاندہی کردیں یا اسی دھاگے پر یہاں تا کہ مجھے تصدیق ہو جائے کہ کس بارے میں لکھا ہے ۔

مزید ذپ میں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تمھیں پتا تو ہے شگفتہ کی سُستی :music: کا :confused:
:grin: یہ سب سے بڑی خامی ہے شگفتہ آپکی ۔
میرا بڑا دل ہے قسم سے ، صرف شگفتہ کی سستی کؤ دیکھنے کو ایک بار پاکستان جاؤں تو ، اور دیکھ کے آؤں شگفتہ آخر جو تھوڑا بہت کرتیں ہیں وہ بھی کیسے :confused: اور کیونکر کرلیتیں ہیں :grin::grin::grin:

وارننگ ، ،۔ ۔ اس سے پہلے کے میں آپکو اتنی سُستی کا گولڈ میڈل دوں ، :music: اپنے کام مکمل کر لیں ، غریب بچارے لائیریری کے اراکین ٹیم ، پیچھلے سال سے آپکی راہ دیکھ رہی ہے ۔ :blush:

بوچھی ، چلیں اسی بہانے ہی آ جائیں ، اور گولڈ میڈل جلدی سے دے دیں لیکن اصلی ہونا چاہیے آپ کو تو معلوم ہے میں اصل سے کم پر نہیں مانتی :)

بوچھی آپ خود بھی آ جائیں لائبریری میں :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں سستی دور کرنے کے کم از کم دس طریقے ڈھونڈتی ہوں۔ اور شگفتہ کو بتاتی ہوں۔ اگر باس صاحبہ کی یہی سستی رہی تو کام کیا ہونا ہے لائبریری میں؟:(
لیکن ڈر ہے کہ سستی دور کرنے کے طریقے آزمانے میں بھی سستی نہ کر دیں۔ کوئی ایک مسئلہ تو نہیں نا یہاں۔ :(

ضرور بتائیں دس طریقے :)

تیشہ

محفلین
بوچھی ، چلیں اسی بہانے ہی آ جائیں ، اور گولڈ میڈل جلدی سے دے دیں لیکن اصلی ہونا چاہیے آپ کو تو معلوم ہے میں اصل سے کم پر نہیں مانتی :)

بوچھی آپ خود بھی آ جائیں لائبریری میں :)

:blush: :grin::grin:

شکر ہے ، اس دھاگے پر آپکی آج ہی نظر پڑگئی اور سب سے بڑی بات یہ کہ جواب بھی آج ہی آیا :laugh:
حیرت ہے ۔ ماورہ یہ معجزہ کیسا ہوگیا :confused: تم نے ذ پ میں لنک بیھجا تھا کیا شگفتہ کو :confused:
شگفتہ ، فکرناٹ ، گولڈ میڈل تو آپکو ملے گا مجھی سے :grin: وہ بھی نقلی ، وہ بھی سب سے بڑا/ بڑی سست /سستی کا :hatoff:
 
Top